پیرس میں چیمپئین سپر لیگ کے معاملے سارسل ٹیم نے پیرس زلمی ٹیم کو ہراکر فائنل جیت اپنے نام کر لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس میں چیمپئین سپر لیگ کے معاملے، سارسل ٹیم نے پیرس زلمی ٹیم کو ہراکر فائنل جیت اپنے نام کر لی

ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا ان میں سارسل، پیرس زلمی، گوساں ول، پی ای ایم، کے یو ایچ، لو برجے، کرائی، ولی اے لو بیل، اور گارج لے گونس شامل تھیں۔

ان میں سے چار ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوئیں جن چار ٹیموں میں سیمی فائنل کا مقابلہ ہوا ان میں کرائی بمقابلہ پیرس اور گوسانول بمقابلہ سارسل شامل تھیں۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پیرس زلمی اور سارسل دونوں فائنل میں آگئیں۔ فائنل میں سارسل نے ایک زبردست مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 2 گولوں سے پیرس زلمی کو شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں سارسل پہلے، پیرس زلمی دوسرے اور گونسانول تیسرے نمبر پر آئیں۔ اس سلسلے میں ذائقہ ریسٹورنٹ ولی اے لو بیل میں تقسیم انعامات کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس...

ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں کی یہ سرگرمیاں نوجوان نسل کے لئے بہت بہترین ہیں اور اس سے نوجوانوں کو اپنی راہیں متعین کرنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے انٹربینک نرخ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 47 پیسے بڑھ کر 207.94 روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستا ہوکر 206.50 روپے پر بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہروڑکی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے علاقے روڑکی میں خاتون اور اس کی چھ سالہ بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا گیاملتان (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ جلوسوں کے روٹس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »