پیراگلائیڈنگ کرنے والے بزرگ نے بلندی پر کیا دیکھا جو وہ ڈر گئے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرا گلائیڈنگ کرنے والے بزرگ کیا دیکھ کر خوف زدہ ہوئے؟‌ ویڈیو وائرل: ARYNewsUrdu

فضاء میں اڑنا یا پیراگلائیڈنگ کمزور دل والے افراد کا کام نہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ بلندی سے چھلانگ لگاتے وقت ہر شخص ایک لمحے کے لیے ضرور سہم جاتا ہے۔

پیراگلائیڈنگ کرنے والے افراد کی کمپنی کی جانب سے یادگاری ویڈیو بھی ریکارڈ کی جاتی ہے جسے وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں مگر اب ایک ایسے بزرگ کی ویڈیو سامنے آئی جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے علاقے درہم شالہ میں ریکارڈ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوفزدہ بزرگ شہری انسٹریکٹر کی مدد سے پیرا گلائیڈنگ کررہے ہیں۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا دورانیہ 7 منٹ 29 سیکنڈ کا ہے اور اس میں نظر آنے والے شخص کا نام پاوان بتایا گیا جو بار بار اپنے انسٹریکٹر کو کہہ رہے تھے کہ جلد ہی پیرا شوٹ کو زمین پر اتارو اور سفر ختم کرو۔ انسٹریکٹر نے چھلانگ لگانے کے بعد بزرگ کی حوصلہ افزائی بھی کی مگر اُن کے دل میں ایک خوف تھا جس کے بعد ماہر ہوا باز نے اس لمحے سے محظوظ ہونا شروع کیا۔پاوان کا کہنا تھا کہ بلندی پر ہوا بہت زیادہ تھی اور جب سر نیچے کیا تو زمین کو بہت دور پایا، اسی وجہ سے مجھے بہت زیادہ خطرہ محسوس ہورہا تھا، ایسا محسوس ہورہا تھا کہ مجھے کچھ ہوجائے گا۔ انہوں نے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کو پیراگلائیڈنگ کا تجربہ نہ کرنے کا مشورہ بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد میں لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان فوٹیج کی مدد سے گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان عادی مجرم نکلے جو کئی بار گرفتار ہوچکے ہیں، ایک اور کارروائی میں شہریوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے گردے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیوسگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے گردے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے پھیپھڑے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیوسگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے پھیپھڑے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا سے نشر ہونے والے مواد کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجاویز طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاسٹیزن پورٹل پر شکایات کاازالہ نہ کرنے والے افسروں کا سختی سے نوٹسوزیراعظم کاسٹیزن پورٹل پر شکایات کاازالہ نہ کرنے والے افسروں کا سختی سے نوٹس Pakistan PMImranKhan CitizenPortal Complaints Officers ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial MuradSaeedPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ: آئی ایس پی آرپاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ: آئی ایس پی آر pid_gov MoIB_Official BallisticMissile Shaheen1Missile SuccessfulTest PakArmy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »