پیتا دل ذیابیطس اور موٹاپے کی بیماری کا خطرہ کم کرے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

پیتا ، دل، ذیابیطس اور موٹاپے کی بیماری کا خطرہ کم کرے Papaya Health Beneficial HeartDiseases Diabetes Obesity

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ اسے اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔آپ مختلف طریقوں سے پپیتے کو اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں، اس پھل کو دوسرے کھانے کی چیزوں کے ساتھ ملاکر بھی کھایاجاسکتا ہے جو اس کے ذائقے کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، پپیتےکو دہی کے ساتھ ناشتے میں بھی کھایا جاسکتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ ایک پپیتے میں 3 گرام فائبر، 15 گرام کاربس، ایک گرام پروٹین، 157 فیصد وٹامن سی، 33 فیصد وٹامن اے ، 14 فیصد وٹامن بی 9 اور 11 فیصد پوٹاشیم موجود ہوتا ہے۔پپیتے میں...

ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ اسے اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔آپ مختلف طریقوں سے پپیتے کو اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں، اس پھل کو دوسرے کھانے کی چیزوں کے ساتھ ملاکر بھی کھایاجاسکتا ہے جو اس کے ذائقے کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، پپیتےکو دہی کے ساتھ ناشتے میں بھی کھایا جاسکتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ ایک پپیتے میں 3 گرام فائبر، 15 گرام کاربس، ایک گرام پروٹین، 157 فیصد وٹامن سی، 33 فیصد وٹامن اے ، 14 فیصد وٹامن بی 9 اور 11 فیصد پوٹاشیم موجود ہوتا ہے۔پپیتے میں فائبر اور پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ پھل وزن کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس پھل میں کیلوریز کی تعداد بھی کم ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پپیتے کو موٹاپے کے شکار افراد کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔فائبر اور پانی کی زائد مقدار کی وجہ سے پپیتے کو قبض سے نجات دلانے اور نظامِ ہاضمہ کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بھی بہت مفید سمجھا جاتا ہے، پپیتے میں موجود ہاضمہ انزائم اِس عمل میں مزید مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔پپیتے میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ آپ کے دل کی حفاظت کرسکتے ہیں اور اچھے ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کے حفاظتی اثرات کو بھی بڑھا سکتے ہیں، اپنی غذا میں پپیتا شامل کرنے سے آپ کے دل کی صحت بھی بہتر ہوسکتی ہے۔پپیتے میں وٹامن سی اور لائکوپین موجود ہوتا ہے جو جِلد کی حفاظت میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور پپیتے کو غذا میں شامل کرکے آپ ایکنی، جُھریاں اور جِلد کے دیگر نقصانات کو کم کرسکتے ہیں۔پپیتا قدرتی طور پر فائبر سے لدا ہوا ہوتا ہے اِسی لیے پپیتے کو ذیابطیس کے مریضوں کے لیے مفید سمجھاجاتا ہے۔ اِس کے علاوہ پپیتا اینٹی آکسیڈینٹ سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس والے مریض فائبر والی غذا کھا کر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں کیونکہ یہ خون میں گلوکوز، لیپڈ اور انسولین کی سطح کو بہتر بنا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک پھل دل، ذیابیطس اور دل کی بیماری کا خطرہ کم کرےایک پھل دل، ذیابیطس اور موٹاپے کی بیماری کا خطرہ کم کرے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہناز اور سدھارتھ کا آخری گانا جاریدل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا ’ہیبٹ‘ ریلیز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کی پیدائش آپریشن سے کیوں۔۔وجہ دریافتحمل کے دوران ڈپریشن اور ذہنی بے چینی یا انزائٹی سے آپریشن سے بچے کی پیدائش کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خان صاحب نے غریب کو رُلا دیاعمران خان حکومت کی معاشی پالیسیوں اور گورننس کا بہت بُرا حال اور ہر گزرتے دن کے ساتھ معاملات خراب سے خراب تر ہو رہے ہیں۔ خان صاحب جب اپوزیشن میں تھے، کہا کرتے تھے کہ میں۔۔۔۔ تحریر: انصار عباسی لنک: DailyJang خان صاحب نے یہ کہا خان صاحب نے وہ کہا بھینچود مذاق لگا رکھا ہے! کھل کر بتاؤ لوگوں کو وہ جھوٹا ہے دجالی فتنہ ہے پاکستان کی تاریخ میں ایسا مادرچود پیدا نہیں ہوا بولو بھینچود جو نیازی کو ”صاحب ” کہے یا لکھے مجھے اس کی ایمانی قوت اور سچائی مشکوک لگتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدیظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دل کے 4مریضوں کا جسم میں ہوا بھر کے قتل۔۔۔ ظالم نرس کو سزائے موت ہوگی۔۔؟امریکا کی ریاست ٹیکساس کے سرکاری وکیل نے دل کے 4مریضوں کو ذاتی تسکین اور خوشی کے لئے قتل کرنے والے میل(مرد) نرس کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »