پہلے ہی کہا تھا اپوزیشن کا ایک ہی مسئلہ این آر او ہے، وزیراعظم - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PTI PMImranKhan Islamabad JUIF MaulanaFazlurRehman AzadiMarch Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا اپوزیشن کا ایک ہی مسئلہ این آر او ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ایجنڈا ہے جب کہ مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کی اجازت دیں گے۔ مولانا کا چارٹر آف ڈیمانڈ واضح نہیں اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کل ان سے ملاقات کرے گی۔ انکا کہنا تھا کہ معلومات نہیں بتا سکتا لیکن فضل الرحمان بیرونی ایجنڈے پر ہیں اور مذاکرات کا مقصد مولانا کے مطالبات کو جاننا ہے۔ فضل الرحمان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی نہیں ہے اور ان کا میڈیا بلیک آؤٹ نہیں ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا چند امریکی فوجی شام میں ہی رکھنے کا اعلانصدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فوجیوں کی ایک کم تعداد تیل کے کنوؤں کی حفاظت کریں گی جبکہ دیگر اسرائیل اور اردن کے قریب ہی تعینات رہیں گے۔ مار کھانے کے لیئے... اپنے پالتو کرد باغیوں کے دفاع کے لیے ترک فوج اڑا دے انکو بھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ملک کا معاشی حب ،وفاقی حکومت کو مسائل کا ادراک ہے،وزیراعظم عمران خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفرازکی واپسی کیلئے صوبائی حکومت کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ، معاملہ عدالت پہنچ گیاکراچی  (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور جے ڈی اے کے ارکان نے سرفراز احمد کے حق میں مذمتی سرفراز کی کرکٹ سے سبکدوشی کو بلا جواز سیاسی ایشو بنایا جا رہا ھے۔ ان کی پرفارمینس زوال پذیر ھے، اب انکی جگہ کس نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو چانس ملنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آفس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کا نوٹساسلام آباد : وزارت خارجہ کے اہم ترین کمیٹی روم میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لے لیا ، ARY aik Dalal Channel.. تحقیقات کے بعد بتایا جاۓ گا کہ اُس کے پاس اکبری مُہر تھی بس وہ دکھا کر وہ اندر چلی گئی۔ اور بتایا جاۓ گا کہ وہ مُہر بالکل اصلی ہے فلاں فلاں صاحب نے چیک بھی کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیاوزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12 نکاتی ایجنڈا پر غور27 اکتوبر کو تمہارے ایجنڈوں کا گولا گنڈا بنادیں گے تمہارے ایجنڈے باتوں تک ھی محدود ھیں ھم ان شاء اللہ حقیقی ایجنڈا متعارف کروائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »