پہلی سہ ماہی، جاپان کیلئے پاکستان کی برآمدات میں کمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی سہ ماہی، جاپان کیلئے پاکستان کی برآمدات میں کمی تفصيلات جانئے: DailyJang

کورونا کی وبا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت اور تجارت پر اثر ڈالا ہے وہیں پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

یہ کہا جاسکتا ہے کہ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں جاپان کے لیے پاکستان کی برآمدات میں 11 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ جاپان نے پہلی دفعہ پاکستان سے بڑی تعداد میں کاپر درآمد کیا تھا جو اس سال نہیں کیا گیا لہذا ہم سمجھتے ہیں کہ کورونا کے باعث پاکستانی برآمدات میں یہ کمی نہیں آئی ہے۔ طاہر چیمہ نے بتایا کہ موجودہ سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی میں پاکستانی برآمدات میں کورونا کی وجہ سے کمی آسکتی ہے جس کی وجہ پاکستانی برامد کنددگان جاپان آکر اپنے لیے أرڈرز لیا کرتے تھے جو کورونا کی وجہ سے اب ممکن نہیں ہے جس سے پاکستانی برامدات میں کمی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang جو تمھارے سے آج تک ثبت نہی ہوئ صرف زبان چلتی ہے تمھاری ہماری حکومت آے گی ابوں روپیہ لاے گی سوا تے مٹی تم اربوں ضرور کھا گۓ جو اب کوئ واپس نہی لاۓ گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردونواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم - یہ جاھل بندہ کبھی نہیں سدھرنے والا IFB🔁🔙💯💯 ہاہاہا اب کوئی فائدہ نہیں 😂 کیا سے کیا ہوگیا دیکھتے دیکھتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu sallam pakistan imran khan niazi saab ap ko hakomaat kerne ka itna shooq hai toh hum apka sath dain gay per petrol mehgaii roozgar door ke bat ap ke hakumat me sakoon se masjid me ibadaat kerna bhi mushkil ho gia hai.... Sahe kaha wo country ka liya khalta ha or Pakistan just 💰 ka liya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »