پہلی ششماہی: ترسیلات زر میں 11.3 فیصد اضافہ ریکارڈ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مالی سال 2022ء کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن آئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.

3 فیصد زائد ہیں۔جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 4.034 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 2 فیصدزیادہ ہے

سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 3.955 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔ دسمبر2021 میں سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 626.6 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو دسمبر2020 میں 624.8 ملین ڈالرتھا۔ واضح رہے کہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں مجموعی طورپر 11.3 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔ دسمبر 2021 میں سمندرپار کام کرنے والے پاکستانی کارکنوں نے 2.5 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا دسمبر 2021 میں ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں پر 2.5 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 3.4 فیصد کی نموریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2022کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن آئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.3 فیصد زائد ہیں۔ گزشتہ سال سے اب تک کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مستحکم آمد میں جو عوامل مددگار رہے ہیں ان میں باضابطہ ذرائع سے رقوم بھجوانے کی حوصلہ افزائی کی خاطر حکومت اور سٹیٹ بینک کے فعال پالیسی اقدامات اور وبا کے دوران بہبودی رقوم کی پاکستان منتقلی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ نے شیخ رشید سے پہلی ملاقات اور پھر دوستی کا قصہ سنا دیالندن (ویب ڈیسک)  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے اور لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے ShkhRasheed
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

10 ارب ویوز مکمل کرنے والی یوٹیوب کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی11:25 PM, 14 Jan, 2022, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, کیلی فورنیا:یوٹیوب پر 10 ارب ویوز مکمل کرنےو الی پہلی ویڈیو سامنے آگئی ،بے بی شارک یو ٹیوب پر 10 ارب ویوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پہلی قومی سلامتی پالیسی کےعوامی ورژن کا اجراء0اسلام آباد: وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی حصے کے اجرا کی تقریب میں پالیسی کی دستاویز پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی پالیسی میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں آج پہلی بار پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہاسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جمعہ... آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کر دی گئیہم نے پوری دنیا کی پالیسیاں دیکھی ہیں، پاکستان کی تمام پالیسیاں اعلیٰ معیارکی ہیں: معید یوسف مزید پڑھیں: GeoNews MoeedYousuf Like bro Es ly to hum sb se agay bh ja rhe ha ... Ranking to dekho 😳😳😉 تھبی یہ حالت کردی میرے عظیم ملک کو قائد اعظم کی روح کو بھی تکلیف دی ہوگی آپکے ان پالیسیوں نے ۔۔۔۔۔! سب بیچ ڈالا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح 19.82 فیصد پر آگئی، 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »