پہلی بار کوئی حکومت سکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ہے اپوزیشن کا بائیکاٹ افسوسناک ہے فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی بار کوئی حکومت سکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ہے، اپوزیشن کا بائیکاٹ افسوسناک ہے ، فواد چودھری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ یہ سیاسی نوعیت کا نہیں قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، اپوزیشن کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے اجلاس میں سنجیدگی سے شرکت کرنی چاہئے ۔

اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، سات دہائیوں میں پہلی بار کوئ حکومت اپنی سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ہے یہ سیاسی معاملہ نہیں بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، اپوزیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور سنجیدگی سے اجلاس میں شرکت کرے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ اس ٹرانسپلاٹ سے 3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے SamaaTV محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں دیکھا ، کہ بہت سارے ناکام حکمرانوں کے بعد ، پاکستان کے عوام عمران خان پر اعتماد اور امید رکھیں گے ، لیکن پھر بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ محمد قاسم کے یہ اور بہت سارے خواب آج پورے ہو رہے ہیں۔ فرانزک خبر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی باروبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کیلئےلیب قائمپاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کے خلاف مقدمہ جیت لیا - ایکسپریس اردومقدمہ جیتنے پر مشیر خزانہ شوکت ترین اور چئیرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کی مبارک باد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں فضائی آلودگی: ایک بار پھر اسکول بند کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہمریم کا ایک بار پھر میاں عامر کو فون کرنے کا فیصلہ نوجوان ساڑھے تین سال ہوگئے ہیں ایک ہی چیز بھوکے عمران نیازی کا گلا نہیں تھکتا اپوزیشن میں بھی بھونکتا تھا اب وزیراعظم بننا ہے پھر بھی بھونکتا ہے کام کر نہیں سکتا صرف بھونکنے میں زور لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »