پڑوسی کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر الگ کرنے کا واقعہ د راصل جھگڑا کیوں ہوا تھا ؟ تفصیل سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیزنے بتایا کہ یہ واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 گلشن ضیاء میں پیش آیا۔مدعی محمد حسین کے مطابق ان کے محلے کی ایک لڑکی نبیلہ ان کے بیٹے محمد سلمان کی کلاس فیلو اور اسے پسند کرتی ہے اور اس سے شادی کرنا چاہتی ہے، اسی سلسلے میں نبیلہ گزشتہ روز ان کے گھر پر آئی اور ان کی اہلیہ سے بات چیت کی اور ان کے بیٹے سے شادی کرانے کی ضد کرنے لگی۔حسین کے مطابق انہوں نے لڑکی کو سمجھایا کہ ان کا بیٹا ابھی کوئی کام کاج نہیں کرتا اس لیے...

مدعی کے مطابق اس دوران اس نے اہلیہ اور بیٹے کو چھڑانے کی کوشش کی تو ندیم نے اس کے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی دانتوں سے کاٹ دی، ملزم نے اس قدر شدت سے کاٹا کہ انگلی تن سے جدا ہوگئی۔ پولیس کے مطابق زخمی حسین کو عباسی شہید ہسپتال میں طبی امداد دی گئی اور میڈیکو لیگل رپورٹ درج کی گئی جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ندیم اور علیم کو گرفتار کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔