پٹرول کی قیمت میں اضافہ: ’کیا اب الیکشن جلدی نہیں ہوں گے؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر زیر بحث: ’کیا اب الیکشن جلدی نہیں ہوں گے؟‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

52 منٹ قبلپاکستان میں حکومت کی جانب سے چند مخصوص اعلانات کو ’بم‘ کہا جاتا ہے جیسے بجلی و پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ۔ عموماً یہ ’بم‘ رات کے وقت ہی گرتا ہے اور پھر ہر پیٹرول پمپ کے باہر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی قطاریں دکھائی دیتی ہیں۔

یاد رہے کہ سابق حکومت کی جانب سے تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان فروری میں کیا جا چکا تھا جس کو تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے بعد موجودہ حکومت نے برقرار رکھا لیکن وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیانات سے واضح تھا کہ یہ فیصلہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گا۔ قیمتوں میں اضافے پر سیاسی تنقید اور بحث سے ہٹ کر دیکھا جائے تو سوشل میڈیا پر کچھ آوازیں ایسی بھی ہیں جن کا نقطہ نظر سیاسی جماعتوں سے ہٹ کر ہے۔تیل کی مصنوعات میں اضافے پر سوشل میڈیا پر مہنگائی کے اثرات خاص طور پر نمایاں نظر آئے۔

اریبہ شاہد نے لکھا کہ ’یہ اہم ہے کہ تیل کی مصنوعات پر سیاست نہ کی جائے، بلکہ اس کو ریگولیٹ ہی نہیں کیا جانا چاہیے۔‘ ایک اور صارف نے اس صورت حال پر کچھ مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا اور لکھا کہ ’اب میں نے کار سے دوستی ختم کر دی ہے اور میری سائیکل میری دوست ہو گی۔‘انس ٹیپو نے لکھا کہ ’جو بم پی ٹی آئی پلانٹ کیا تھا، وہ ایک مہینے بعد پھٹ گیا۔ کیا اب جلد الیکشن نہیں ہوں گے؟‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے سیاستدان کھرب پتی ھیں وہ اپنی دولت سرکاری خزانے میں جمع کروا دیں اور حلفیہ بتائیں کہ اب وہ صدقات اور خیرات کے مستحق ہیں۔ پھر یہ سیاستدان آئندہ الیکشن میں حصہ لیں۔ آخر ملک میں ھزاروں شوشل ویلفئیر کے اداروں میں کام کرنے والے مفت کام کرتے ہیں اور ھمارے ملک کے شہری ہیں۔

الیکشن کو چھوڑیں مہنگائی مارچ والے پیٹرول کے مزے لیں امپورٹڈ__حکومت__نامنظور PetrolDieselPrice

قائد_انقلاب_عمران_خان

الیکشن کرواکر بھی شہباز شریف کی حکومت ہی آنی ہے پاویں کچھ اکھیڑ لو 😂

پی ڈی ایم نے ابھی پٹرولیم کی قیمت بڑھائیں ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

الیکشن تو جب طاقتور لوگ چاہیں گے تب ہی ہوں گے ابھی تو وہ تجربات میں مصروف ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

الیکشن آن باپ بھی کریگا الیکشن ہم زبردستی سے کرینگی انشاءاللہ

سیاست پر ریاست کو ترجیح ۔۔۔مشکل فیصلہ مگر معیشت کی بحالی کے لئے درست فیصلہ

boom boom shobaz afridi thanks

ہم نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی شہباز شریف اب آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھیک مانگیں گے... مفتاح اسماعیل😂

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں معمولی اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی پاکستان میں اضافہملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک سو روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد  ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے بیرونی آقاؤں کے کہنے پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا : عمران خان11:52 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کھیل, اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا 🤣🤣 پٹرول بے شک پانچ سو فی لیٹر ہوجائے ووٹ نواز شریف کو ہی دینا ہے اینج تے فیر اینج ہی سہی! یہ صاحب آجکل کدھر ہوتے ہیں🧐
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پارٹی کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں10:09 PM, 26 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا گیا ہے جسکے بعد پاکستان مسلم لیگ ن سمیت دیگر پارٹی کے اچھا جی 😳🤔 یعنی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ؟ بس کر دو اپ بھی اب نیازی دور میں اپ میڈیا کی بولتی نہیں نكلتی تھی فتنہ_مارچ_ناکام پاکستان_دشمن_مارچ Cruelty
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صارفین کی مشکلات میں اضافہ بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائدصارفین کی مشکلات میں اضافہ، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد Electricity ElectricityBills Installments Banned MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کب کب فوج کو طلب کیا گیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »