پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ، عمران خان کی حکومت پر شدید تنقید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام

جاری کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ غیر ملکی آقاؤں کی مدد سے بننے والی امپورٹڈ حکومت کی قوم نے 30 روپے فی لٹر پٹرول میں اضافے کی صورت میں قیمت ادا کرنا شروع کردی ہے۔

Nation starting to pay price for Imported govt s subservience before foreign masters with 20% / Rs30 per litre hike in petrol & diesel prices - the highest single price hike in our history.

سابق وزیراعظم عمران خان نےجناح ایونیو پرکارکنوں سے خطاب میں کہا کہ میری قوم آزادی کےلیےہرقربانی دینے کے لیے تیارہے، ہماری آزادی کی تحریک کوفیل کرنےکےلیےہرقسم کی کوشش کی گئی، پاکستان کے ہرطبقہ فکر کےلوگ متحد ہیں۔ امریکی سازش کےتحت امپورٹڈحکومت کومسلط کیاگیا قوم اس امپورٹڈحکومت کوکسی صورت قبول نہیں کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یکجا اس قوم کا عمران ہی بس اسکی سزا ہے

Miss you ImranKhanPTI .امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ۔

Begharat insane tum ne konsi shed k nehre bahye

تو تنقید خود پے کیوں نہیں کررہا یہ تو آپ ہی کا گند ہے

DunyaNews bagairto apna zameer jagao khud bhi kuch bol lo news channel walo

سب اسی بے غیرت کا کیا دھرا ہے جو اب عوام کو جھیلنا پڑے گا ۔۔۔۔ چوپو چونسے تبدیلی دے

Russia se dosti aur fuel na manzoor kar k apnay aqa ko khush kiya mulki mukhtari bechi aj aqa ne b bata dia k jo apnay mulk ka nahi wo kisi ka nahi aur regiem change kamyab. Ye hain asal ghdadar chowk pe latkaao inko

😂😂😂

lakh di lanat..... Hajy v khaan ty tanqeeed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے جا بجا راستے بند کر دیئے گئے ہیں جن سے ایک طرف لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کا ردعملحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا۔ بریکنگ نیوز : پیٹرول بم دھماکے میں متعدد لفافہ صحافیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی مٹی سے بنی دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتیچائے کی پتی کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے چور ہیں چائے کو مہنگا کر کے بیچ رہے🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »