پٹرول کی قیمت میں اضافہ پٹرول پمپوں پرقطاریں لگ گئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول کی قیمت میں اضافہ ،پٹرول پمپوں پرقطاریں لگ گئیں

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے پٹرول پمپوں پر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ، جبکہ پٹرول پمپوں کے اطراف میں ٹریفک بھی شدید جام ہوگی۔جبکہ سرگودھا میں پٹرول کی

قیمت بڑھنے کی خبر کے ساتھ ہی عوام کارش پٹرول پمپس پر امڈ آیا۔ متعدد پٹرول پمپس نے فروخت بند کردی، جن پٹرول پمپس پر پٹرول مل رہا وہاں رش کے باعث شہریوں میں تلخ کلامی بھی ہورہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مزید قرضہ نہیں دے گا ، جب تک ہم پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کرتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ کرنے کا اعلانیہ خبر تو غریدہ فاروقی بریک کرتی تھی منسور پائین کتھے میں _Mansoor_Ali جب تک سرمایہ دار اور جاگیر دار حکومت میں آنے گے عوام کو تباہ کرنے کی کوشش کریں گے لوگ، عوام اب بھی جاگ جاو سب سیاست دان، سرمایہ دار اور جاگیر دار تمھارے دشمن ہیں تمھاری نسلوں کے pmln ne mehngai ke khilaf March kia tha ab ye kia ho raha hy? kaha gia inka relief
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس کے اعزاز میں عشائیہ اورانہی کی صدارت میں تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر) سابق وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس کے اعزاز میں دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور انہی کی صدارت میں  متحدہ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوششپولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye And failed 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات Read News Watch Video PMShehbazSharif PakPMO UKMinister ArmedForces JamesHeappey CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan نیوٹرل کے ساتھ آقاؤں کی سپورٹ پہنچ گئی ۔۔ PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan UK Defense minister meet Pakistani money launders prime minister Why? UK also support convicted nawaz sharif why? NCA_UK 10DowningStreet BBCUrdu GovtofPakistan PressTV AJEnglish TurkeyUrdu ChinaUrdu_ UK support Pakistani criminals?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »