پٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا خدشہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:13 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت کی طرف سے شہریوں پر پٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے شہریوں پر پٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا خدشہ ہے۔

نیو نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ۔30 جنوری تک قیمت میں اتار چڑھاؤ یا ٹیکس میں تبدیلی سے حتمی قیمت کا تعین ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیمراولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ، ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیم Rawalpindi Distribution Masks among Citizens Traffic Wardens Masks RwpPolice ctprwp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی، ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ڈالر ۵ روپے کا رہے گیا ہے واہ تالیاں یہ کچھ ذیادہ ہی کمی ہے۔ عجیب بات ہے جب بڑھنے پر آئے تو 10 دس روپے بڑھ جاتا ہے اور جب کم ہونے پر آئے تو صرف 3 پیسے واہ کیا بات ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیاتعمیرات کے وقت کسی بھی مکینیکل غلطی سے مالی نقصان کی ذمہ داری کنٹریکٹر پرعائد ہوتی ہے اس لیے حادثے سے سرکاری خزانےکا کوئی نقصان نہیں ہو گا: حکام خاموش۔۔۔۔ نیب کو کے پی کے میں مت جگاؤ ۔ سونے دو چوری اور کرپشن پہلی حکومتوں نے کی شائد یہ بھی پچھلی حکومتوں کا کام ہو شکریہ عمران نیازی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کی شرح 10 فیصد، صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیاڈپٹی کمشنر کو اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن کریں: محکمہ صحت 🤣🤣🤣🤣😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »