پولیس وردی پہن کر ڈکیتی کرنے والے گینگ کے 4 کارندے گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پولیس وردی پہن کر ڈکیتی کرنے والے گینگ کے 4 کارندے گرفتار ARYNewsUrdu

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں پولیس نے ایک ڈکیت گروہ کے چار کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے جو پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں کیا کرتے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو سڑک پر پولیس کی وردیاں پہن کر گاڑیاں لوٹتے تھے، اور انھوں نے گھی کی ایک ایجنسی میں بھی واردات کی تھی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے کی گئی ہے، گرفتاری کے بعد ان سے نقدی، موٹر سائیکل اور چھینی ہوئی ایک کار برآمد ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتارشمائلہ ستار کو گرفتار کرنے کے بعد جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے جیل میں شناخت پریڈ کا عمل مکمل کیا جائے گا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار - ایکسپریس اردوسرجانی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا قرار دے دیااسلام آباد پولیس نے بچوں کو گرفتار کرنے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کسی پروپیگنڈے کا حصہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز : پولیس مقابلے کے دوران زخمی ڈاکو گرفتارنوشہروفیروز : ( دنیا نیوز ) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کےیوسی چیئرمین 5 گھنٹے تک قید میں رکھےجانےکےبعد رہاکراچی میں پولیس نے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے یوسی 3 گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین آفاق بیگ کو گرفتار کیا اور پھر انھیں رہا کردیا۔تفصیلات کےمطابق یوسی چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »