پولیو مہم آج آخری روز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیو مہم آج آخری روز Muzaffargarh PolioFreePakistan Polio PolioCampaign GovtofPunjabPK CMPunjabPK PakFightsPolio PakPMO Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar

بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں 5 روزہ پولیو مہم کے آخری روز 2 لاکھ 76 ہزار بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔ تحصیل بھرکی 28 یونین کونسلز میں 572 موبائل ٹیمیں اس پولیو مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔ پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے بھی بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔پاکستان اور افغانستان دنیا کے دو ممالک ہیں جہاں پر ابھی بھی پولیو وائرس کی تلوار بچوں کے سروں پر منڈلا رہی ہے اور پولیو کیسز سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے فوری طور پر پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں کی ضرورت...

تاکہ دنیا کو پولیو سے پاک کیا جاسکے۔پولیو سے پانچ سال تک کے عمر کے بچے متاثر ہوتے ہیں، اس بیماری سے بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو جاتے ہیں، حتیٰ کہ بچوں کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ اس موذی مرض سے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوا کر چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے، پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے پلوا کر اس موذی وائرس کو پھیلنے سے بچایا جاسکتا ہے۔ بار بار پولیو قطرے پلوانے سے دنیا کے تمام ممالک پولیو سے پاک ہو چکے ہیں، انسداد پولیو مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لینا ہم سب کا قومی فریضہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0686\u0627\u0631\u0633\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc\u062c\u0631\u06af\u06c1 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u062a\u06a9 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0646\u06c1 \u0628\u06be\u06cc\u062c\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کو آغاز آج ہونے جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں127 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے کم ہوکر 7704 ارب روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسنوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری پی ایس ایل میں کورونا کا شکار شاہد آفریدی کا اہم بیانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کورونا کا شکار ہونے والے شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ یہ میرا آخری پی ایس ایل ہے،میں پی ایس ایل کو بہت مس کررہا ہوں،افسوس ہے کمرے میں بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota 125851 per tola
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »