پولیس اہلکاروں کو ہتھیار دینے کی بجائے ڈنڈے دینے چاہئیں،سپریم کورٹ کے امل عمر قتل کیس میں ریمارکس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امل عمر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا

کہ پولیس اہلکاروں کوبڑی بڑی بندوقیں دے رکھی ہیں جو ان کو چلانی بھی نہیں آتیں،پولیس اہلکاروں کو ہتھیار دینے کی بجائے ماضی کی طرح ڈنڈے دینے چاہئیں، پاکستان اور بھارت کے علاوہ دنیا میں کانسٹیبل کا تصور ختم ہو چکاہے، کراچی کے کالا پل کے نیچے منشیات استعمال کرنے والے سوئے رہتے ہیں،ان کو منشیات کون فراہم کرتا ہے ؟ سب پولیس کی ناک کے نیچے ہوتا ہے۔فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت...

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں امل عمر قتل کیس کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل کی عدم پیشی پراظہار برہمی کیا،جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ ہم نے آئی جی اورایڈووکیٹ جنرل سندھ کو بلایا تھا وہ کہاں ہیں؟ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل طبیعت خرابی کے باعث پیش نہ ہوسکے،شبیرشاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ کی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات تھی اس لیے نہیں آسکے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے امل عمر کے نام پر ایک ایکٹ منظور کیا ہے، جسٹس گلزاراحمد...

عدالت نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کوبڑی بڑی بندوقیں دے رکھی ہیں جو ان کو چلانی بھی نہیں آتیں،جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو ہتھیار دینے کی بجائے ماضی کی طرح ڈنڈے دینے چاہئیں،پاکستان اور بھارت کے علاوہ دنیا میں کانسٹیبل کا تصور ختم ہو چکاہے، کراچی کے کالا پل کے نیچے منشیات استعمال کرنے والے سوئے رہتے ہیں،ان کو منشیات کون فراہم کرتا ہے ؟ سب پولیس کی ناک کے نیچے ہوتا ہے۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف درخواست خارج...

جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ کراچی میں 80 فیصد جرائم یہ لوگ کرتے ہیں،سرکاری اسلحہ پولیس افسرکے پاس ہونا چاہیے، حکومت سوشل ذمہ داری کیوں نہیں پوری کررہی ہے؟ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے کہا ہے کہ پولیس کانسٹیبلزسے ہتھیارلے لیے ہیں، اے ایس آئی کی رکروٹمنٹ بڑھانے کی تجویز دی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ہاگی بیس کو سنگین سانحہ قرار دینے والے ہیں: جاپانی وزیراعظم شنزو آبےسمندری طوفان ہاگی بیس کو سنگین سانحہ قرار دینے والے ہیں: جاپانی وزیراعظم شنزو آبے JapanesePrimeMinister ShinzoAbe Japan Typhoon DeathTollRaised HagibisBarrelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس،بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت مکمل،فیصلہ محفوظنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی درخواستیں دینے کیلئے ویب سائٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان قرضوں کی آن لائن درخواستوں کے لئے ویب سائیٹ کل لانچ کرینگے اور کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کرینگے۔ New film
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سرکار کا جواب کہاں ہے؟ بھارتی سپریم کورٹ برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی سرکار پر برس پڑی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے کشمیری رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں کی نظربندی کے حکم نامے بھی جمع کرانے کا حکم دیا Hinka elaj bs jihad hy jo taliban kr sakti baqi sb Deramy hy Donkey raja Group gado ki kami nh Dunya Me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »