پولیس اہلکاروں کی شہادت کے ذمہ دار عمران خان ہیں ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اہلکاروں کی شہادت کے ذمہ دار عمران خان ہیں، ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے: مریم نواز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کل جہاد نہیں انتشار پھیلانے کے لیے نکلے تھے ۔ شہید پولیس اہلکار کے قتل کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ لوگوں کو آزادی دلانا ہے تو اپنے بچوں کو لندن سے پاکستان بلائیں ۔کل اور پرسوں جتنے بندے شہید اور توڑ پھوڑ ہوئی سب کا مقدمہ حکومت عمران خان کے خلاف درج کرائے۔

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن کی گولی سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے مریم نواز نے کہا کہ کانسٹیبل کو پی ٹی آئی کارکن نے گولی مار کر شہید کیا ۔ 30 لاکھ دعویٰ کرنے والا کل 20 ہزار افراد بھی جمع نہیں کر سکتا ۔ لوگ جعلی ڈرامے، انقلاب اور سازش کو پہچان گئے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کنٹرول میں تھی لیکن سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلے آنے کے بعد عمران خان اور پی ٹی آئی کو شہ ملی اور انہیں پورے اسلام آباد کو جلادیا۔ سپریم کورٹ کے آج کے ریمارکس کے عمران خان کو شاید...

نائب صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان خود جیلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دیتے رہے ۔ لوگوں نے آزادی مارچ کو بربادی مارچ بنا کر دوبارہ بنی گالا پہنچا دیا ہے۔ عمران خان دوبارہ پشاور پہنچ چکا ہے شاید وہ وہاں بندے تلاش کرنے گیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیری شکل پر لعنت بعیرت کی بیٹی ہوں لعنت تیری خاندان پر

بلکل ہونا چاہیے مگر کل پورے پاکستان میں شیلنگ اور لاٹھی چارج استمعال کیا بچوں پر خواتین پر اور بزرگوں پر اس پر بھی مقدمہ چلایا جائے اور وہ بھی وفاق پر مگر فل ہال اس بندے کا باپ ڈھونڈنا ہے امپورٹڈ___حکومت___نامںظور

آپ نے جو غیرقانونی کارروائیاں کی پولیس کو استعمال کیا آنسوگیس، ربر کی گولیاں چلائی آپ کے پاس کونساں عہدہ ہے آپ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنا چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے قافلے کے ساتھ آئے کارکنان بھی منتشر ہو گئے(24 نیوز) عمران خان ڈی چوک سے بنی گالا چلے گئے جبکہ ان کا کنٹینر بھی چلا گیا۔ عمران خان کے قافلے کے ساتھ آئے کارکنان بھی منتشر ہو گئے۔  پی ٹی آئی چلو بھئی جہاد ختم بھاگ گیا نیازی 😅
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'عمران خان لانگ مارچ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کر رہے ہیں مریم نواز کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس فتنے کے خلاف کھڑے ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں، مریم نوازعدلیہ کو ادب سےکہتی ہوں،سوشل میڈیا مت دیکھیں، ملک و قوم کے حق میں فیصلے کریں: مریم نواز نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد Junaid Safdar ko bhi wapus bulao London say. کوئی اس عورت کو سمجھائے کہ تمہارے باپ نے ملکی دولت لوٹ کر ملک کا یہ حال کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کیخلاف نہیں فوج کیخلاف مارچ کر رہا ہے :مریم نواز05:48 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا آج ایک دل دہلادینےوالاافسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ،آج ایک پھر عمران پھر عمران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا چہرہ بتارہا ہے لانگ مارچ کی کال دیکر پھنس گئے، مریم نوازلانگ مارچ کے مقاصد میں شک و شبہے کی گنجائش نہیں رہ گئی، گولی چلاکر بتادیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN آپ کی سیاست کو اگلا یالیکشن ن ختم کردے گا کیوں کہ عمران خان واپس آرہا ہے اکثریت کے ساتھ انشاللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار نہ کریں: مریم کا وزیراعظم کو مشورہجس ڈی چوک میں جنم لیا تھا عمران کی سیاست اسی ڈی چوک میں ختم ہوگی: رہنما مسلم لیگ (ن) Mei sadqe jao....apa dar gai ay گرفتار کرنا بھی نہی ورنہ سوچ نہی سکتے تم چور کہ ہوگا کیا Aisy kutty log h jo hraami mujrima h wo azaaad or jo be gunaah h usko giriftaar ki bkwaasaaat aaaaakh thuuuuu lanat gndy nizam or americi gulaaaamo pr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »