پولیس اہلکاروں کو زائد المیعاد ویکسین لگانے کا معاملہ، ڈاکٹر سمیت دیگر ذمہ دار قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اہلکاروں کو زائد المیعاد ویکسین لگانے کا معاملہ، ڈاکٹر سمیت دیگر ذمہ دار قرار arynewsurdu

سکھر : خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں اہلکاروں کو ایکسپائر بوسٹر ڈوز لگانے پر پانچ ہیلتھ ملازمین کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سکھر کے حکم پر خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں اہلکاروں کو کرونا ویکسین کے معاملے پر انکوائری کی مکمل رپورٹ پیش کردی گئی۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ہونے والی انکوائری رپورٹ میں ڈاکٹر امر لال سمیت پانچ ہیلتھ ملازموں کو ایکسپائر بوسٹر ڈوز لگانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 170 پولیس اہلکاروں اور افسران کو ایکسپائر بوسٹر ڈوز کی ویکسین لگائی گئی، جس کے باعث چار اہلکاروں کی طبعیت خراب ہوگئی تھی۔

پولیس اہلکاروں کی 24 جنوری کواہلکاروں کو ویکسی نیشن کی گئی تھی، رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ ذمہ دار ہیلتھ ملازمین کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیرپور: انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کو زائد المیعاد کورونا ویکسین لگانے کی تصدیق24 جنوری کو خیرپور ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن کی گئی تھی، ویکسی نیشن کے باعث 4 اہلکاروں کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے راولپنڈی ٹریفک پولیس بھی میدان میں آگئیراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اومی کرون کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے راولپنڈی پولیس بھی میدان میں آگئی ، ٹریفک وارڈنز  کی جانب سےشہریوں میں فیس ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، پولیس کو مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہوئی گاڑی کی تلاشکراچی میں گزشتہ روز دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہونے والی گاڑی کی پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: دوران ڈیوٹی قتل ہونیوالے پولیس افسر کو خراجِ عقیدت، ساتھیوں کا سیلاب امڈ آیاALLAH PAK Mercy and Bless HIM Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے شوہر کو بیوی نے ہتھوڑی مار کر قتل کر دیا پھر پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبرچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست تمل ناڈو کے ضلع چنئی میں خاتون نے بیٹی کو جنسی زیادتی سے بچانے کیلئے اپنے شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ایم کیوایم کارکن سپرد خاکنماز جنازہ میں ایم کیوایم کے رہنما، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے وفد اور بڑی تعداد میں ایم کیوایم کے کارکنوں نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »