پوسٹ پارٹم ڈپریشن: ’تم اللہ کی ناشکری کر رہی ہو‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوسٹ پارٹم ڈپریشن: ’یہ ایسی بات تھی جو میں کسی سے نہیں کر سکتی تھی‘

خواتین کے لیے حمل اور زچگی خوشی کی بات ہوتی ہے لیکن کچھ مائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو بچے کی پیدائش کے بعد پریشانی، مایوسی، غصہ، خوف یہاں تک کہ جرم کے احساس کا شکار ہو جاتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ کوئی عام کیفیت نہیں بلکہ یہ ایک بیماری ہے جیسے پوسٹ پارٹم ڈپریشن کہتے ہیں۔ پوسٹ پارٹم ڈپریشن کیا ہے اور اس سے کیسے نکلا جا سکتا ہے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور اور ترہب اصغر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے شہر کاشغر میں زلزلے کے جھٹکےچین کے شہر کاشغر میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے میں جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیر پورٹ طیارے کے پہیے کے نیچے آکر جنگلی سور ہلاککراچی اسلام آباد ائیر پورٹ کے رن وے پر اچانک ایک جنگلی سور گھس آیا اور طیارے کے ویل کے نیچے آ کر مرگیا، اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں انتظامیہ کی اس نہ اہلی کی وجہ سے کوئی بھی نقصان ہو سکتا تھا,,, ﷲاس قوم کو ہدایت دیکھائے اور ملک پہ اپنا کرم بنائے رکھے آمین۔ اب مقدمہ کر دو PIA پہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایک سال کے دوران ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیر پورٹ پر طیارے کے پہیے کے نیچے آکر جنگلی جانور ہلاکاسلام آباد ائیر پورٹ پر طیارے کے پہیے کے نیچے آکر جنگلی جانور ہلاک Islamabad Airport Animal Killed Plane pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نااہلی کیس:درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکمدرخواست گزار نے وفاقی وزیر کے خلاف عدالت سے کیا استدعا کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »