پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے: شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے: شیخ رشید SheikhRasheed ProtestForKashmir StandsWithKashmiris ImranKhan KashmirDeserveFreedom IndiaOccpiedKashmir pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial

وڈیو کیس، میاں طارق کوبیٹے کی بازیابی کیلئے ملتان ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدایت

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے آج راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سیکولر ملک نہیں ہے بلکہ فسطائی سوچ کاحامل مودی وہاں ہندوتوا اور ہندو دہشت گردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مودی خطے اوردنیا میں بھارت کے جارحانہ عزائم کی راہ میں پاکستان کو واحد رکاوٹ کے طور پر دیکھتا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کےلئے گزشتہ 70 سال سے زائد عرصے سے قربانیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرکے عوام پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ہمیں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کےخواب کو حقیقت میں بدلنے کےلئے اپنے اختلافات بالائے طاق رکھ کر شانہ بشانہ ہونے کی ضرورت ہے۔

بعد میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ریلوے کےوزیر نے کہاکہ حق خودارادیت کےحصول کی جدوجہد میں پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی اپیل پرجمعہ کو بڑی تعداد میں لوگ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے نکلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریلے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے: این ڈی ایم اےبھارتی ریلے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے: این ڈی ایم اے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے تین روٹس انٹرنیشنل پروازوں کے لیے بند - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری کی اجازت دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس اور ترکی کاادلب میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہارروس اور ترکی کاادلب میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار Read News Russia Turkey KremlinRussia_E trpresidency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے 3 روٹس بند کردیۓ گۓانٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے 3 روٹس بند کردیۓ گۓ Pakistan Karachi InternationalAirRouts Closed Official_PIA pid_gov MoIB_Official SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مانسہرہ میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل - ایکسپریس اردوماجد نامی شخص نے باپ، بھائی، بہن اور بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھی وٹس ایپ پر نوٹیفکیشن موصول ہوا ہے،انسداد منشیات عدالت کے جج نے رانا ثنا اللہ کے کیس کی سماعت سے انکار کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات عدالت کے خصوصی جج نے رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »