پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے؛

29/10/2020 4:02:00 PM

مزید پڑھئے؛

وزیراعظم کا وطن کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے سیکیورٹی فورسز کو خراج عقیدت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت اور داخلی سلامتی و سیکیورٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 27 November 2020 Think Tank-part All-ep-24692-2020-11-27-Think Tank: 27 Nov 2 | Dunya News ’میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بار بار بدلنا تعلیمی دہشت گردی ہے‘ - BBC News اردو مزید پڑھ: Express News »

کشمورریپ کیس:اےایس آئی واقعہ سناتے ہوئے روپڑے

محمد بخش کےاعزاز میں سینٹرل پولیس آفس میں...;

TRUE MR.PREMIER IMRAN KHAN...WE ARE IDEALLY UNITED AGAINST OUR ALL ENEMIES...LET US SEARCH OUT OUR MOTHERLANDS ENEMIES ALSO AMONGST US...WE TRUST IN OUR GREAT FORCES...WE PROUD OF THEM....

وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دیترجمان وزرات قانون کے مطابق وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے لیے فنانس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ 😂😂😂 Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂 پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟

وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے شبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ shiblifaraz ImranKhanPTI ڈی جی ISPR نے ایاز صادق کے بیان پر تو فوراً ایاز صادق کو میڈیا پر آکر شٹ اپ کال دے دی مگر آرمی چیف کے پسینے چھوٹنے اور ٹانگیں کانپنے کی بات تو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کیمرہ میٹنگ سے باہر آکر بتاٸی لیکن شاہ صاحب کو کچھ نہ کہا گیا

وزیراعظم کی سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایتلاہور : وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ حکُومتی بیانیہ۔۔۔۔۔۔ جُھوٹ پہ جُھوٹ ImranKhanPTI Pakistan Politics یعنی ہر غلیظ گالی نکالنے کا حکم دے دیا ویسے اس بیان کو دیکھ کر اگر یہ سچ ہے تو یقین نہیں آتا کہ کوئی حکومت اتنی مجبور بھی ہو سکتی ہے واضع لگ رہا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ہے یہ صرف بیان دیکھ کر آئیڈیا ہوا ہے اور بلکل غیر سیاسی اور غیر پارٹی ہے

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے نجی و سرکاری شراکت داری کے ذریعے شروع کئے جاسکیں۔ وہ

ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی کی شرکت کے امکانات روشنون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی کی شرکت کے امکانات روشن ARYNewsUrdu PAKvZIM

ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمتپڑوسی ملک ایران کی جانب سے گزشتہ روز پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason