پنج گور، کنداواہ، چھتیل شاہ اور سبی بلوچستان(آخری حصہ) - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنج گور، کنداواہ، چھتیل شاہ اور سبی بلوچستان(آخری حصہ) -

یہاں ایک پرانا بازار بھی ہے، جہاں ہندو کمیونٹی رہتی تھی، ان دکانوں میں ہندو بڑی تجارت کرتے تھے۔ اس چھوٹی جگہ پر نہایت تنگ گلیاں، تنگ راستے ہیں۔ اس بازارکی خاص بات اس کی چھت ہے۔ یہاں کے لوگوں نے بتایا شدید دھوپ گرمی کے باعث یہ چھت تعمیر کی گئی تھی، جو آج تک موجود ہے۔ آٹھ یا دس فٹ چوڑی گلی کے دونوں اطراف دکانیں ہیں۔

کیرتھر، پہاڑی سلسلہ کے دہانے اور درہ مولا کے منہ پر واقع نخلستان۔ چشمہ صدیوں سے جوکہ اپنی خوبصورت حسین دو فٹ لمبی مچھلیوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے یہ جگہ کوئٹہ سے 271 کلومیٹر اور کنداواہ سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بازار کے باہر آگے ’’ کوٹلہ ‘‘ پرانی آبادی کے ٹوٹے ہوئے مکانات موجود ہیں۔ اکثر مکانات منہدم ہوچکے ہیں ان کے آثار موجود ہیں۔ مٹی کے بنے ہوئے رہائشی مکانات موٹی دیواروں اور دو منزلہ مکانات بھی تھے وہاں کے رہائشی ان مکانات کی چھتوں پر سوتے تھے۔ یہاں پہلے ہندوؤں کی دکانیں کاروبار تھا۔ یہ تمام مکانات انھی کے بنے ہوئے ہیں۔ یہاں سے کنداواہ اور خضدار اور کراچی شفٹ ہوگئے۔

یہاں مشہور ہے کہ پیر چھتیل شاہ بخاری کے مزارکے اوپر جب لوگوں نے چھت بنائی وہ گر جاتی ہے لہٰذا مذکورہ مزار بغیر چھت کے ہے اس کے چاروں اطراف قبریں ہیں اورکھجور کے درخت ہیں۔ دوسری جانب مزار کے قریب چند گھنٹیاں بھی لگی ہیں پختہ سڑک ہونے کی وجہ سے خاصے لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ یہاں جگہ جگہ شیڈ بنے ہوئے ہیں تاکہ دھوپ سے بچا جاسکے۔

سبی کوئٹہ کے جنوب مشرق میں 160 کلو میٹر فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تک پہنچنے میں تین گھنٹے لگے۔ درہ بولان اور دریائے بولان کے کنارے سفر زیادہ خوبصورت بنا دیتا ہے۔ درہ بولان اور کچی اور سبی کے وسیع و عریض رقبہ پر میدانوں پر پہنچ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ؛ تجوری ہائٹس اور الباری ٹاور کے انہدام پر تحریری فیصلے جاری - ایکسپریس اردوعدالت نے تجوری ہائٹس بلڈر کو 20 دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مدینے میں مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 جاں بحق اور 48 زخمی - ایکسپریس اردوبس میں 45 مسافر سوار تھے جب کہ ٹرک میں 5 افراد موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062f\u06be \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0634\u0646 \u0686\u0648\u0628\u06cc\u0633 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u0646\u062f\u0633\u0646\u062f\u06be \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0634\u0646 \u0686\u0648\u0628\u06cc\u0633 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u0646\u062f...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں طالب علم کا ڈانس۔۔ انتظامیہ کا بڑا ایکشن ۔۔معاملہ سنگین ہو گیایونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈانس سیمینار کا حصہ نہیں تھا اور اجازت کے بغیر ڈانس کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی، یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈانس کرنے والے طالب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالب علم کا ڈانس انتظامیہ نے بڑا ایکشن لے لیایونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈانس سیمینار کا حصہ نہیں تھا اور اجازت کے بغیر ڈانس کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی، یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈانس کرنے والے طالب dance academies bani hy na .. wahan jao .. wahan seekhay perform karay .. ye is tarah openly universities school me is type ka dance krnay ki tuk kya bunti hy ? beacon house main is sy b kharab vulgur dance daikha hy main ny 😡😠😡 ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »