پنجگور:نواحی علاقے سے 5افراد کی لاشیں برآمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجگور:نواحی علاقے سے 5افراد کی لاشیں برآمد

پنجگور:بلوچستان کے علاقے پنجگورکے نواحی علاقے سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کیاہے۔

لیویز کے مطابق پنجگورکے بی ایریا زیرے کورپیرے جیگ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں جوایک روز پرانی ہیں ، ان افراد کو نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کیااور فرارہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر لیویزنے وہاں پہنچ کرلاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے پنجگور ڈٰی ایچ کیو منتقل کیا جہاں لاشوں کی شناخت حمزہ ، امان اللہ ، شعیب احمد، خلیل احمد اورداؤد جان کے ناموں سے ہوئی ہے۔لیویز کے مطابق تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پڑوسی نے ساتھیوں سے مل کر فرسٹ ایئر کی طالبہ کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ یقین کرنا مشکلخواتین سے زیادتی کے واقعات میں آئے دن اضافہ ہونے لگا،لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسمگل کیا جانے والا تیسری صدی کا تاریخی پتھر پاکستان کو واپس مل گیاآسٹریلیا کی جانب سے پاکستان سے اسمگل شدہ تیسری صدی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر واپس کردیا گیا، پتھر پاکستان سے امریکا اسمگل کیا گیا۔ اسکو بیچ کر قرضہ ہی اتار دو۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی شادی، مریم نواز کی میڈیا سے اپیلمسلم لیگ کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے قبل عوام اور میڈیا سے اپیل کردی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم پشاور کیلئے روانہ - ایکسپریس اردووزیراعظم ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو، الیکشن کمیشن Is ki shakal se nafrat hai ٹھیک تو ہے ملک کے وزیر اعظم ہیں جہاں چاہیں دورہ کر سکتے ہیں اس میں الیکشن کمیشن کا کیا رول ہے دوسری پارٹیوں کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے الیکشن کمیشن Ye khud laws ko follow nahi karty or phir awam say rules follow karnay ke umeed rakhty hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

200 ڈالر سے کم قیمت موبائل فون کی اسمبلنگ پاکستان میں ہو رہی ہے: میک ان پالیسی پر اجلاسزیر اعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کی زیر صدارت میک ان پالیسی پر اجلاس میں بتایا گیا کہ 200 ڈالر سے کم قیمت موبائل فون کی اسمبلنگ اب پاکستان میں ہو رہی ہے مزید پڑھیں: arynewsurdu smartsphones What is ZER Azam? Look at ur post
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثہ: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاکبھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کے ساتھ ان کی اہلیہ، ڈیفنس اسسٹنٹ، سیکیورٹی کمانڈوز، فضائیہ کے پائلٹس بھی سوار تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »