پنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن Punjab SmartLockDown CoronaVirusPandemic InfectiousDisease StaySafe StayHome PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے سے شروع ہوکر 24 جولائی تک جاری رہے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔لاہور میں اے 2 بلاک ٹاؤن شپ، ای ایم ای سوسائٹی، چونگی امر سدھو بازار اور ملحقہ علاقے بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹس

ہاؤسنگ اسکیم، واپڈا ٹاؤن، جوہر ٹاؤن C بلاک اور گرین سٹی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ضرورت کی بنیادی اشیاء بدستور میسر رہیں گی اور لاک ڈاؤن کا مقصد زیادہ کیسز والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت محدود کرنا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 84 ہزار سے زائد ہے اور 1900 سے زائد افراد جاں بحق بھی ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گردآلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہاس دوران وزیراعلیٰ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ لاہور میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 8 مرکزی ڈرینز کی ہنگامی طور پر صفائی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لاہور کے مزید7 علاقے لاک ڈاون کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاہور کے مزید7 علاقے لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ Read News PunjabGovt smartlockdown pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہلاہور: ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فصیلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »