پنجاب کی جیلوں میں قیدخواتین کوقانونی معاونت دینےپرحکومت سےرپورٹ طلب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی جیلوں میں قید خواتین کو قانونی معاونت دینے کی درخواست پر وفاقی وصوبائی حکومت سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 5 mins agoلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی جیلوں میں قید خواتین کو قانونی معاونت دینے کی درخواست پر وفاقی وصوبائی حکومت سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی و پنجاب حکومت اور سیکرٹری منسٹری آف ہیومن رائٹس کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جیلوں میں قیدغریب خواتین قیدیوں کوبنیادی حقوق میسر نہیں آرہے ہیں اورخواتین کی قانونی اورمالی معاونت کے ایکٹ پرعملدرآمد نہیں کیا...

یہ بھی موقف اختیار کیا گیا کہ ریاستی ادارے اپنے فرائض پورے کرنے میں ناکام نظرآ رہے ہیں،سینکڑوں خواتین جیلوں میں قید ہیں لیکن صرف 13 خواتین کی قانونی معاونت کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ پنجاب کی جیلوں میں قید خواتین کومفت قانونی اورمالی معاونت کا حکم دیا جائے جبکہ جیلوں میں قید غریب خواتین قیدیوں کی بھی مالی معاونت کا بھی حکم دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ArshadAliUmar Follow back please

ArshadAliUmar Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہےمری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے arynewsurdu murree ہاں اصل میں ہر گاڑی کے ساتھ اک وزیرِ اعلٰی ھونا چاہئے شفقت محمود کو خو اپنے حلقہ کا علم نہی ہے اوپر سے بزدار جس کو پارٹی والوں نے ابھی تک قبول نہی کیا وہ فیصلے کرے گا پارٹی کے مطلب گی بھنس پانی میں پنجاب میں ہار پکی ہے لکھوا لو Ary news is also basket media like geo news or some other media channels
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی ایڈوائزر ی کونسل نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں قیامت ٹوٹ پڑی، وزیراعلی پنجاب پارٹی تنظیم سازی میں مصروف - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں سانحہ مری سے زیادہ ناراض کارکنوں کو منانے پر بات ہوتی رہی۔ He is SO CALLED CM. Leave him. He is shit CM Shame on PPP, Tum karo Tu natural calamities, hum karain Tu incompetency, corruption
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردواقتصادی و مالیاتی صورتحال اور معلقہ حکومتی اقدامات ڈالر کی اڑان روکنے میں معاون ثابت نہ ہوسکیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »