Neonewshd, Ncocsavestudents, Ncocsavestudents, Schoolreopen, İubstudentswantonlineexam

Neonewshd, Ncocsavestudents

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

تفصیلات جانیے: #NeoNewsHD #NCOCsavestudents #NCOCsavestudents #schoolreopen #iubstudentswantonlineexam

29/07/2021 3:45:00 PM

تفصیلات جانیے: NeoNewsHD NCOCsavestudents NCOCsavestudents schoolreopen iubstudentswantonlineexam

05:28 PM, 29 Jul, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, لاہور: پنجاب میں طلبہ کی گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کردیا ہے۔

فائل فوٹولاہور: پنجاب میں طلبہ کی گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کردیا ہے۔وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھل جائیں گے۔ سکولوں میں تمام کلاسز میں آدھے طلبہ ایک دن اور آدھے طلبہ ایک دن آئیں گے۔

امن کے بعد تجارت اولین ترجیح ہے اور سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں ذبیح اللہ مجاہد محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردی طالبان پاکستان کے مشکور؛ ’پاکستانی پرچم اور حریت کا احترام کرتے ہیں‘‏

ANNOUNCEMENT: مزید پڑھ: Neo News Urdu »

PM Imran Khan's Interview to BBC World {With Urdu Subtitles} 22 09 2021

#ptvnews #ptvnewshd #hdSubscribe: https://www.youtube.com/c/PTVNewsOfficialFacebook: https://www.facebook.com/PTVNewsOfficialTwitter: https://twitter.com/PTV...

2 اگست سے پنچاب کے تمام تعلیمی ادارے کھول جائے گے۔

پنجاب کی جیلوں میں 80 فیصد سے زائد قیدیوں اور عملے کی کرونا ویکسی نیشنپنجاب کی جیلوں میں 80 فیصد سے زائد قیدیوں اور عملے کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، 38 ہزار قیدیوں کو کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

ایران کی بلوچستان میں بجلی کی جلد بحالی کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابوپالیں گے، حماد اظہر Baluchistan is part of Iran or Pakistan ?

تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی تجویز مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے انسداد کورونا ایس او پیز کے تحت کھولنے اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Umeeden insaan sy lga kr Shikwa Khuda sy karty ho Tum bhi kamal karty! Bohat umeed thi papers cancel hony ki😢

اسٹاف کی کمی، پنجاب میں ڈیلٹا وائرس نمونوں کے ٹیسٹ تاخیر کا شکارذرائع کا کہنا ہے محکمہ صحت کے پاس ٹیسٹ کی مشین موجود لیکن اسٹاف موجود نہیں ہیں۔

پاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں ہوتا ہے: وزیراعلیٰ پنجابپاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی فورسزمیں ہوتا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Pakistan AirForce One Best Air Forces World DGPR_PAF CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar DGPR_PAF CMPunjabPK GovtofPunjabPK ہر چیز لمبنڑ ون ہے اس ملک کی فوج بھی عدلیہ بھی ایجنسیاں بھی.

پنجاب حکومت کا ٹریفک چالان کی مد میں جرمانے بڑھانے کا بلپنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافے کا ترمیمی بل صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا۔