پنجاب میں 100 یونٹ بجلی مفت کرنے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

پنجاب میں 100 یونٹ بجلی مفت کرنے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا CMPunjabHamzashehbaz HamzaSS ECP_Pakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کمیشن نے پنجاب ضمنی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر کے انہیں 7 جولائی کو جواب کے لیے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ کے تحت بجلی صارفین کے لئے 100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کے حوالے سے نوٹس دیا۔

کمیشن نے پنجاب ضمنی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر کے انہیں 7 جولائی کو جواب کے لیے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ کے تحت بجلی صارفین کے لئے 100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کے حوالے سے نوٹس دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HamzaSS ECP_Pakistan Yar icki shakal na dikhaya kro plz

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

100یونٹ مفت بجلی کے اعلان پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیاضمنی انتخابات سے قبل سبسڈی ریلیف پیکج کے اعلان پر حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے بندیال بھی طلب کرے گا کیونکہ لاڈلے کی فرمائش ہے۔ ہن آرام جے۔ صبح کا شور مچایا ہوا آپ نے۔ اب کیا ہوا الیکشن کمیشن بھی تو آپ کا ہی ہے۔🤔 اوہفو ۔۔۔۔ جلدی نہیں کر لی الیکشن کمیشن نے؟ پی ٹی آئی گئی ہے نا سپریم کورٹ تو دیکھ لیں کیا ہوتا ہے؟ پی ٹی آئی نا جاتی تو یہ بھی چپ چاپ بیٹھے رہتے۔ 😁😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے عوام کیلئے مفت بجلی کا اعلان حمزہ شہباز کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا09:55 PM, 5 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طرف سے پنجاب کے عوام کیلئے مفت بجلی کے اعلان پر Neo-Patwari channel Relly Good ho gya.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا arynewsurdu ECP HamzaShahbaz Drama started Ec woke up!!!! Game h bs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کا نوٹس اب حمزہ شہباز بھی الیکشن کمیشن طلبBreakingNews پہلے وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کا نوٹس اب حمزہ شہباز بھی الیکشن کمیشن طلب تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے hamzashehbaz hamzashahbaz PMLN Election2022 ecp byelections
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلانپنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلان arynewsurdu Bewqoof insan مطلب اگر 1 100 unit والا گھر ہے اور برابر میں 200 یونٹ والا تو کیسے دیگا یے فری میں لائٹ۔؟؟؟ یے چ بنا رہے ہیں۔ 3 3 gante ki lagatar loadsheding hai .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن عمران خان کہاں کہاں جلسوں سے خطاب کریں گے ؟ شیڈول جاریلاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن ) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے محاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے 7 سے 15 جولائی تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »