پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج -

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے آمد و رفت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ موٹروے پر لاہور سے حافظ آباد تک شدید دھند حدِ نگاہ 00میٹر رہ گئی جس کی وجہ سے موٹروے کے اس حصے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا، تاہم بعد ازاں دھند میں کمی کے بعد موٹر وے پر ٹریفک جزوی طور پر بحال کردی گئی۔ اس کے علاوہ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی شدید دھند کا راج...

اس حوالے سے ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موٹر وے پر غیرضروری سفر سے گریز کریں، دھند میں ان ہدایات کا خیال رکھیں،گاڑی کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال کریں، اپنی رفتار کم رکھے تاکہ اچانک بریک لگانے کی صورت میں کم سے کم نقصان کا احتمال ہو، اور سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں۔

ملک کے بیشتر حصوں میں دھند کی وجہ سے پی آئی اے کا اندرون ملک فلائٹ شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ لاہور سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 386 منسوخ کر دی گئی ہے، لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونے والی پرواز پی کے 652 دو گھنٹے، کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی کی دوطرفہ پروازیں پی کے 302 پانچ اور 303 پونے چار گھنٹے، کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 368 دو گھنٹے30 منٹ اور کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 304 ایک گھنٹہ 30 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہپنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu G janab Khushi se kren Lakin yaad rakhen Doctor's ko pehla Asool sab se pehly sikhaen. Gharwaly bhi aur Hakoomat bhi. Hartaal kisi bhi Haal mn Bardasht ni ki jaegi. Doctori karni hy tu Hartaal ni. Ni tu koi aur kaam kro. Chahy chany becho. Is peshy ko badnaam na kro. Hartaal no. پہلے جو قانون ہیں اُن پہ تو عمل کروا لیں جناب 👍🏼👍🏼👍🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا رازکرن جوہر کے چمکیلے اور بھڑکیلے رنگوں کے کپڑوں کا راز کیا ہے اور سلمان خان نے تہواروں پر کیسے قبضہ کیا۔ پڑھیے یہ سب اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔ بی بی سی کا لیول ۔پ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہپاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہ Pakistan Germany Power Projects Aid Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے منصوبوں کی مالی اعانت کا معاہدہپاکستان اور جرمنی کے مابین پن بجلی اور رینیو ایبل توانائی فیز 2 پراجیکٹ کیلئے مالی اعانت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsمیڈیا کو جوتیاں مارو ۔ چھترول پریڈ کرو۔ یہ بے شرم لوگ ہیں مگر کمیٹی کا قائم ہونا اس بات کی عکاسی ہے کہ حکومت کی پہلی شکست میڈیا سے ہوچکی ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہپولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ PMImranKhan HassanNiazi PunjabPolice PICAttack LawyersAttackedPIC LawyersAttack Lawyers GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »