پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بل منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بل منظور Punjab Localbodieselection politics

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پچیس ضلع کونسل اور گیارہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہوں گی، میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سربراہ مئیر ہوگا، عوام براہ راست ووٹ سے مئیر کا انتخاب کرے گی۔

بل کے مطابق دیہاتوں اور شہروں میں یونین کونسل بنیں گی، تحصیل کونسل اور ٹاونز نئے بلدیاتی ایکٹ میں ختم کردئیے گئے، صوبے کے ہر گاوں میں ایک ویلیج پنچائت کونسل ہوگی، ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ کابینہ ہو گی، تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز۔ واسا، پی ایچ ایز میٹروپولٹین کے میئر کےماتحت ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر تو ن لیگ ہی جیتے گی

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ بھارتی صحافی کے سوال پرآگ بگولہ ہوگئے - ایکسپریس اردورمیز راجہ بھارتی صحافی کے سوال پرآگ بگولہ ہوگئے - ExpressNews بالکل ٹھیک جواب دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلانکراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 23 اکتوبر کو ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاریوزیر اعظم بحالی کے کاموں کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں; اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے Read News PMShahbazSharif PakPMO MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گےاین اے 157، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر میں 9اکتوبر کو ممکنہ طورپرعیدمیلادالنبی ﷺ ہونے پرپولنگ کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے: الیکشن کمیشن Elections commission is gone mad. Isn't it? No standing No mandate Acting like stooge سیاسی مریضوں 15 کلو کا گٹو آٹا 1550 روپے کا ہوگیا ہے آپ خرید سکتے ہیں مگر غریب عوام نہیں خرید سکتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ، محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختملاہور: (دنیا نیوز) چودھری پرویز الٰہی کا بڑا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ Educators summary bhi plzz sign kr den..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین اسٹوکس کوپاکستان میں ٹیسٹ سیریز کی فکر پڑ گئی - ایکسپریس اردوانگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »