پنجاب حکومت 3منصوبوں کیلیے 50 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لے گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ملک پر بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں کے دباؤ کے باوجود حکومت پنجاب نے مختلف منصوبوں کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے تین بیرونی قرضے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے حالانکہ ان سرگرمیوں کے لیے بیرونی قرضوں کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی صوبایئی حکومت نے تین منصوبوں کی تفصیلی دستاویز وفاقی حکومت کے ادارے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے سامنے پیش کیا تھا۔ کوئی بھی صوبائی حکومت اگر بیرونی قرضہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لییے وفاق سے منظوری لینا ضروری ہوتا ہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان کی زیر صدارت ہونے والے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس نے ان تینوں منصوبوں کی منظوری دی۔

ان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی معاونت کے لیے 25 کروڑ ڈالر جس میں 20 کروڑ ڈالر کا عالمی بین کا قرض شامل ہے، اس کے علاوہ پنجاب کے دیہی علاقوں کو صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی کے منصوبے کے لیے 25 کروڑ ڈالر جس میں عالمی بینک کا 20 کروڑ کا قرض شامل ہے اور لاہور میں گندے پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا منصوبہ بھی شامل ہے جس کے لیے مزید 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا جائے گا۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ان تینوں منصوبوں کے لیے بیرونی قرضوں کی ضرورت نہیں ہے اور صوبائی حکومت اسے اپنے وسائل سے یہ منصوبے مکمل کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گور نر پنجاب کا پنجاب کی سر کاری یونیورسٹیز کے زیر التواء معاملات کا سخت نوٹسگورنر پنجاب کا پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیز کے زیر التواء معاملات کا سخت نوٹس Punjab GovernmentUniversities TakeNotice GovernorPunjab ChSarwar PTIGovernment PendingCases GOPunjabPK PTICPOfficial ChMSarwar TeamSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کاروبار کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم کردی - ایکسپریس اردوفیکٹریاں، صنعتی یونٹس اور کنسٹرکشن سیکٹر ایس او پیز کے ساتھ ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کرسکیں گے، نوٹی فکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کی کفایت شعاری پالیسی جاری کردیلاہور: پنجاب حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کامیاب کفایت شعاری مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے مالی سال کی کفایت شعاری پالیسی جاری کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیلاہو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نےگزشتہ مالی سال کی کامیاب کفایت شعاری مہم کو مدنظررکھتےہوئےنئےمالی سال کی کفایت شعاری پالیسی جاری کردی ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ کا اعلانپنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب کے اسکولز 15 ستمبر سے کھلیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی شراب لائسنس کا اجراء:وزیراعلیٰ پنجاب 12اگست کو نیب طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »