پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا، وزیراعظم نے فیلڈ اسپتال میں مریضوں کےعلاج کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے فیلڈ اسپتال کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ اسپتال میں تمام ضروری سہولتیں موجود ہیں،محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 اور دیگرمحکموں نے کام کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے 9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا، کم عرصے میں 1 ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال بنانا احسن قدم ہے،انشااللہ بہت جلد کرونا وائرس سے نمٹنے میں کامیاب ہوں گے۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن متاثرین کے لیے فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عوام کوبھوک سے مرنے سے بچانے کے لیے توازن پیدا کرنا ہوگا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے،مالز، ہالز، ریسٹورنٹ،اجتماع کے مقامات بندکر دیے، لاک ڈاؤن کے تباہ کن اثرات سے بچنے کے لیے زرعی سیکٹر کھولنا ہوگا، تعمیراتی سیکٹر بھی کھول رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Panjab govt. handling coronavirus very nicely, more need to do. Contrary Sindh might get more cases of villages & small localities which have absolute poor medical facilities.Sindh govt.with slow process & very few active members hard to manage.Time to give equal attentions.

Wealdown ya hoe na bat UsmanBuzdar

Ohhh baba Gareeb ka kuch soch log Mar rahe book se

khan u r great😷😷🙏🙏♥️♥️

Sir sindh?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں فیلڈ اسپتال بنانے کا اعلانیہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے، آزمائش کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان بزدار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں فیلڈ اسپتال بنانے کا اعلانیہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے، آزمائش کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان بزدار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: فرانس میں ایک روز 1355 ریکارڈ ہلاکتیں، شہری خوفزدہپیرس : ہلاکت خیز کوویڈ 19 وائرس فرانس میں ایک روز میں 1355 افراد کی جانیں نگل گیا، جبکہ مزید اکیس سو سولہ افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ALLAH Actually France govt Sirf hospitals mein huyee deaths ku report kir rahay thay.... Kal unhon ne jo log ab tak gharon mein corona se mar chukay thay unku bhi add kiya jis wajeh se yeah number itna ooper giya یا الللہ خیر ہر انسان کو محفوظ کردو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کر دیاسعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کر دیا Read News SuadiaArabia Makkah Madina Mecca KSAmofaEN Curfew CronaVirus Covid19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »