پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

صوبائی وزارت تعلیم نے پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کو موصولہ نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد یکم اگست سے اسکول کھلیں گے اور نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی یکم اگست 2022 سے ہی ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے بھی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا، جن کا آغاز یکم جون 2022 سے 31 جولائی 2022 تک ہوگا۔ سندھ میں یکم اگست سے اسکول کھلنے کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب پھر کہیں گے ہم نے بجلی پوری کر دی۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس کے فائر کیے گئے ایک  شیل کا شاندار کیچ پکڑنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ گزشتہ روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بڑا اعلان تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے ایک اور مشکل کھڑی کردیترجمان پنجاب حکومت عطااللہ تارڑ نے کہاکہ مختلف مقامات پر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراو کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے Hakoomati hatkando ko hara dia raat ImportedGovernmentNaManzoor Ooo hello mun sambhal k baat karo kitny jhoot k hisaab do ge
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غوروفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مزید افراد کو گرفتار کرنے کا اعلانلاہور (شہزاد ملک سے ) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران  جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مزید افراد کی گرفتاریوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرین سے مشاورت مکمل، گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری ہونے کا امکانگورنرپنجاب کے تقرر کے بعد ہی صوبے میں کابینہ تشکیل پائے گی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »