پنجاب اور سندھ حکومت نے ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صوبائی حکومت کے مطابق جائزہ کمیٹی ’زندگی تماشا‘ کا دوبارہ جائزہ لے کر اسے ریلیز کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ سنائے گی تاہم تب تک فلم کو سینما گھروں میں ریلیز نہ کیا جائے۔

پاکستان کے سب سے بڑے صوبوں پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی آنے والی فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز کو روک دیا۔

سرمد کھوسٹ نے لاہور کی سول کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت کو بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان نے ان کی فلم کی ریلیز روکنے کی کال دے دی ہے اور مذکورہ تنظیم کے کارکنان ان کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔ سرمد کھوسٹ نے 21 جنوری کو فلم کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو روکنے کے لیے درخواست بھی دائر کی تھی—اسکرین شاٹ یوٹیوب

صوبائی حکومت کے مطابق فلم سے متعلق محکمے کو متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں اور ان شکایات کے پیش نظر ہی فلم کا دوبارہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پاکستان ھے، یہاں ملا مولویوں کا راج ھے، سنسر بورڈ نے فلم کو کلیر کردیا نمائش کیلئے مگر مولویوں نے کلیر نہیں کیا ھے، اب حکومت اس فلم کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج رھی ھے جہاں وھی لوگ بیٹھے ہیں جو دھمکیاں دینے والوں کے ھم خیال ہیں، سنسر بورڈ میں خادم حسین اور مولویوں کو بٹھادو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور سندھ کیلئے الگ قانون ہے، کیا سندھ آج تک ایک کالونی ہے؟، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کیلئے الگ قانون ہے، کیا سندھ آج تک کالونی ہے؟، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کیلئے الگ قانون ہے، کیا سندھ آج تک کالونی ہے؟ بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں - ایکسپریس اردواصل کے بجائے دوسرے ڈاکٹر سے رپورٹس بنوا کر بھیجی گئیں، پلیٹ لیٹس کی تفصیلات نہیں کتے کے بچو خبر میں الفاظ کا ٹھیک استعمال کیا کرو تمہارا بہنوئ عمران نیازی اس قوم کو پچھلے 22 سال سے بیوقوف بنانے کی کوشش نہیں کر رہا بلکہ بنا رہا ہے۔ بغیرت ایکسپریس والے کس کے کہنے پر ایسے الفاظ استعمال کیے تم نے بہن چودو ؟؟ Nawaz Sharif has proven himself to be a greatest BAHROOPIA of Pakistan, all physicians lab technicians n concerned medical institutions in the country involved in manipulating n giving false tests reports of NS white platelets need to be investigated fr ncsry action agnst them N league ke pp Ka be misaal jhut hai inko sakht saza di jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کی پیشگوئیموسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Rainfall Snowfall
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ہماری جیب کی گھڑی اور چھڑی ہیں، شیخ رشیداے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عوامی دباؤپراتحادیوں میں ہلکی پھلکی موسیقی لگی رہتی ہے، حکومت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھتی رہتی ہیں لیکن کوئی اتحادی حکومت کو چھوڑ کر نہیں جارہا، یہ حکومت پانچ سال پورے کر گی۔ Gharoor ka sar necha hota hy..r in sahab ka ho ga IA👍👍 آپ اپنا منہ بند رکھیں تو ٹھیک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »