پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہماری اپنی کمزوریاں ہیں: آصف زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں: آصف زرداری AAliZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari

کی امید تھی۔ پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے کل ضمنی انتخاب میں اکثریت سے ووٹ حاصل

کیے ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہیں 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی۔آصف زرداری نے کہا کہ آر او الیکشن کرا کے ہم سے الیکشن چھینا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں ایسی کوئی جگہ نہیں ہے جہاں پیپلزپارٹی کا جھنڈا نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AAliZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari اب وہی کمزوریوں کو دور کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ پنجابی جیالے اپنی پارٹی کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہر حلقے میں نواز لیگ کیخلاف الیکشن لڑیں گے: زرداریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u king of politics asif Ali zardari💞 اسطرح کیا تو سندھّ میں بھی حکومت پی۔پی کی نھی بنے گی ۔ جبکہ پنجاب میں تو سبھی حلقہ جات میں امیدواران ملنے ھی ممکن نھی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) کی رکن شائستہ پرویز نے میدان مار لیا، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر رہی InshaAllah bht jald hr trf shair he shair ho ga mean shab bht mubarak ho shukr Allhmduillah ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: NA 133 ضمنی الیکشن، کہیں کہیں پولنگ میں تاخیرلاہور میں این اے 133 پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ٹاؤن شپ میں واقع پولنگ اسٹیشن پر تاحال پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج ن لیگ الیکشن میں اکیلی ہی بھاگ رہی ہے:شہباز گلانسانوں کے سمندر میں گدھوں کی گنجائش نہں ھے Is ka sehra SaifullahNyazee aur in jese baqi heeron ko jata hai Besharam log کاکا اوہ ویلا یاد کر جب پوری پی ٹی آئی بھاگ جائے گی تو تیرے جیسے لفنڈر کو کوئی یاد بھی نہیں کرے گا SHABAZGIL
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »