جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہوم آئیسولیشن کے لیے خصوصی ہوم آئیسولیشن کمیٹی بنے گی، متعلقہ ضلع کا ڈپٹی کمشنر ہوم آئیسولیشن کمیٹی کے اراکین کو نامزد کرے گا۔
پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین نے کہا ہے کہ مثبت کورونا وائرس ٹیسٹ کے حامل افراد کو گھروں میں آئسولیٹ ہونے کی اجازت دے دی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی گھر پر قرنطینہ کا اہل ہوگا، کورونا وائرس کے باعث اگر مریض کی حالت خراب ہو تو اسے ہوم قرنطینہ کی اجازت نہیں ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمۂ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا، کورونا کے مریض کو ہوم آئیسولیشن کے دوران ہر 10 دن بعد اپنا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔دو بار ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر مریض ہوم آئیسولیشن ختم کر سکے گا، دوسری بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو دوبارہ ٹیسٹ اگلے 5 دن بعد کروانا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے 33 پولیس اہلکار متاثر - Pakistan - Dawn NewsAadiiroy Pakistani police men are more dangerous than coronavirus.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »