پنجاب میں بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کا نوٹیفکیشن جاری GOPunjabPK pid_gov

ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جاری اعلامیے کے مطابق اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک، سینما ہال بند رہیں گے تاہم کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 5 بجے

تک، پیر تا جمعہ کھلے رہیں گے جبکہ گروسری کریانہ اسٹور صبح 9 بجے سے شامل 7 بجے تک ہفتہ بھر کھلے رہے گے۔ سیکریٹری ہیلتھ کیئر کا کہنا تھا کہ اس دوران بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کی اجازت ہوگی اور تمام چرچ اتوار کو صبح 7سے شام 5 بجے تک عبادت کے لیے کھلے رہیں گے۔ سیکریٹری ہیلتھ کیئر کا کہنا تھا کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا، 15 جون تک نافذ العمل رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کا نوٹیفکیشن جاریلاہور : پنجاب کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں سیکریٹری ہیلتھ کیئر نے بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب کی ملاقات -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آٹے اور دیگر اشیائے ضروریہ کے نرخ میں اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق نے ملاقات کی۔اس موقع پر پرنسپل سیکرٹری افتخار علی سہو بھی موجود تھے۔ چیف سیکرٹری پنجاب …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »