پنجاب: بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

شیڈول کے مطابق 21 اگست 2020 تک حلقہ بندی کی مجوزہ فہرست شائع کر دی جائے گی۔ 22 اگست سے 6 ستمبر تک ووٹرز اعتراضات جمع کرواسکتے ہیں۔

ان اعتراضات پر 5 اکتوبر 2020 تک فیصلے جاری کیے جائیں گے، جبکہ 13 اکتوبر 2020 کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کی نگرانی کے لیے الیکشن کمیشن نے نگرانی کے لیے 9 ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں حلقہ بندیوں کا 50 فیصد کام مکمل -لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئےحلقہ بندیوں کاعمل جاری ہے اور اب تک 36 اضلاع میں حلقہ بندی کمیٹیوں نے50فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا، صوبے کے مختلف اضلاع میں حلقہ بندیوں کے لیے کمیٹیاں متحرک ہیں اور 50 فیصد تک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کانیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹسرپورٹ طلب کرلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس سے رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹسلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئےذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکملاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »