پنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

صوبائی حکومت نے عوام کو معاشی تحفظ فراہم کرنے کے لیے لگژری کی بجائے اکانومی بیسڈ کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں صوبے بھر میں منہ اور ناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا اور کہا گیا کہ انتظامیہ، پولیس اور ٹریفک وارڈنز منہ اور ناک نہ ڈھانپنے والے افراد کو تنبیہ کر سکیں گے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پبلک سروس کمیشن کو ایس او پیز کے تحت ایک ہزار لیڈی ڈاکٹرز کے انٹرویوز کی اجازت بھی دی گئی، تاہم ان انٹرویوز کی اجازت کے فیصلے سے این سی او سی کو آگاہ کیاجائےگا۔

کابینہ کو بتایا گیا کہ لاہور کے میو اور جناح اسپتالوں میں پلازما ڈونرز کی فہرستوں کی تیاری شروع کردی گئی، ایکسپرٹ پروٹوکول کے تحت نازک حالت میں کورونا مریضوں کا پلازما سے علاج کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔ بہت فلم باز ہیں۔۔۔ سب امدادی پیسے پر مزے کر رہے ہیں۔۔۔۔ اور جب ختم ہوے گے عوام سے اپیل کر لیتے ہیں Who is owner of hotel? Acha hotel ma shyd corona virus nhi hai sirf assembly hall ma hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کا حملہدمشق(ڈیلی پاکستان آن لا ئن )شام کے صوبہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے میں بنو امیہ سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزارپر شر پسندوں 😭 شر پسند نہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ داعش کے حرامیوں کا کا رنامہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل میں اپنا کردار ادا کریں: پاکستان کا اقوام متحدہ پر زوراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں کسی بھی طرح کی کشیدگی کی روک تھام اور مسئلہ کشمیر کے پر امن حل میں اپنا کردار ادا کرے۔ کھسرے حکمران میزائل بنڈ وچ لے لو کافر سے انصاف لینے کی امیدیں توبہ ایسے حکمرانوں سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-عید کا دن سپہ سالار کے ساتھ اگلے مورچوں پرسب قارئین کو گزشتہ عید مبارک۔ تمام دوستوں، عزیزواقارب قارئین و ناظرین سے رابطوں اور گپ شپ کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ پوری قوم کیلئے اس سال عید کُچھ مختلف نوعیت کی تھی۔ پڑھیئےصابر شاکرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا امن مشنز کے عالمی دن پر پیغامآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن مشنز کے عالمی دن پر کہا ہے کہ پاکستانی امن دستے دنیا میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »