پنجاب میں آج بعد نمازِ جمعہ مظاہرے ہوں گے: رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد مہنگائی کے خلاف مظاہرے ہوں گے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے بتایا کہ مہنگائی کے خلاف لاہور میں جین مندر چوک پر نمازِ جمعہ کے بعد احتجاج ہو گا۔

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کی کال دینی چاہیئے، عوام سے استدعا ہے کہ سڑکوں پر نکلیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے تمام ونگز کو ان مظاہروں میں شرکت کی ہدایت بھی کی۔ صدر مسلم لیگ نون پنجاب نے کہا کہ عوام کو عمران نیازی کی حکومت سے نجات سے ہی مہنگائی سے نجات مل سکتی ہے۔

لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے اپیل کی کہ ظالم حکمرانوں کو گھر بھجوانے کے لیے عوام گھروں سے نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹسوزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس FactoryFire Burn Labor Death Rescue MultanRoad CMPunjab UsmanBuzdar Notice CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ: ترقیاتی بجٹ میں 26 ارب کے اضافے کی منظوریاس دور میں پنجاب میں پیسہ لگتا ہوا نظر آرہا ہے ، سندھ اور خاص کر کراچی میں پی پی پی کے ہر دور میں پیسہ کھاتا ہوا نظر آتا ہے BBhuttoZardari MaryamNSharif NawazSharifMNS CMShehbaz pmln_org NAB MediaCellPPP PakPMO PTIofficial OfficialDGISPR ImranKhanPTI MuradAliShahPPP
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ: ترقیاتی بجٹ میں 26 ارب کے اضافے کی منظوری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »