پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا گروپوں میں تصادم، 15 طلبا زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا گروپوں میں تصادم، 15 طلبا زخمی ARYNewsUrdu

میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں طلبہ تنظیموں میں تصادم کا واقعہ پنجاب یونیورسٹی کے الیکٹریکل ڈپارٹمنٹ میں پیش آیا، جھگڑے کے نتیجے میں 15 طلبا زخمی ہو گئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی 6 طلبہ کی حالت تشویشناک ہے۔

جھگڑے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں، دونوں طلبا گروپوں نے ڈنڈے اور پتھروں کا استعمال کیا جبکہ فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی، تاہم یونیورسٹی کی سیکیورٹی موقع پر موجود تھی اس لیے حالات کنٹرول میں آگئے، جھگڑے کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کے بعد طلبہ تنظیم نے احتجاجاً کیپس پل کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کردیا، اور شرپسند عناصر کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Groups kai naam bhi likho

Karwaya gaya taki attention divert hon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سابقہ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا گھر میں قتل ، ملزم چند گھنٹے میں گرفتارکراچی : ڈیفنس میں سابق ڈائریکٹر لینڈریکارڈطارق شاہ کو گھر میں قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزم ارسلان صابر کو چند گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ When people ask Muhammad Qasim to help Pakistan, like he has been shown in his dreams, he will not be able to do so and will say that without the help and mercy of Allah I will not be able to do anything. Qasim Dreams Come True
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں معمولی اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی پاکستان میں اضافہملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک سو روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد  ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج پیپر میں شرکت نہ کرنے والے طلبا کیلئے اہم اعلانکراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے آج پیپر میں شرکت نہ کرنے والوں کیلئے اہم اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد لانگ مارچ ، پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ہونیوالے پرچے ملتویپرچہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کیاگیا ہے، اسلامیہ یونیورسٹی Mulk k liya sab qurban سیاسی جلسے جلوسوں سے تعلیم کا بیڑا غرق کرنا ھے ۔ Why a common man will suffer just because of these political decisions?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کدھرگئے20لاکھ افراد؟پنجاب میں 500افراد بھی نہیں نکلے مریم نوازکدھرگئے20لاکھ افراد؟پنجاب میں 500افراد بھی نہیں نکلے، مریم نواز PMLN MaryamNawaz PTILongMarch Tweet MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PTIofficial MaryamNSharif Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PTIofficial MaryamNSharif پھر الیکش پہ مان جاؤ جس کے لئے خان کی حکومت گرائی تھی پچھواڑوں سے لندن تک دھنواں کیوں نکل رھا ھے MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PTIofficial MaryamNSharif ذلیل عورت 500 لوگوں کے لئے سارا ملک کون بند کرتا ہے گھٹیا جھوٹی خبیث عورت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »