پنجاب حکومت نے قیدیوں کیلئے خصوصی کھانے کی منظوری دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کی سفارش پر 12 ربیع الاول کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کے لیے کھانے کے خصوصی مینیو کی منظوری دے دی ۔

پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو ناشتہ میں پراٹھا ، حلوہ اور چائے جبکہ دوپہر کے کھانے میں چکن بریانی ، دہی اور زردہ دیا جائے گا ، شام کے کھانے میں چکن روٹی ، سویاں اور کشمیری چائے شامل ہو گی ۔ قیدیوں نے کھانے کے خصوصی مینیو پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کا شکریہ ادا کیا ۔واضح رہے کہ سردار عثمان بزدار نے عید میلادالنبیؐ کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم حضرت محمدؐ خاتم النبیین اور رحمت اللعالمینؐ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدؐ کو تا قیامت تمام انسانوں کی رہنمائی اور کامیابی کیلئے مبعوث فرمایا ۔ حضرت محمدؐ کی نبوت اہل ایمان کیلئے اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے...

انہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہ سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی جزو ہے ۔ حضرت محمدؐ سے محبت کا عملی تقاضا ان کی سیرت اور احکامات کی پیروی کا متقاضی ہے ۔ حضرت محمدؐ نے جہالت کے گھٹاٹوپ اور اندھیروں میں ڈوبی انسانیت کو ایمان کی روشنی میں لا کھڑا کیا ۔عثمان بزدار نے کہا کہ نبی کریمؐ کی ولادت کی گھڑیاں انسانی زندگی کے روشن ترین لمحات ہیں ۔ حضرت محمدؐ کی تعلیمات سے حریت فکر اور مساوات کا دور شروع ہوا ۔ آپؐ کی آمد سے انسانیت پر علم و عرفان اور آگاہی کے در کھل گئے ۔ نبی کریمؐ نے اخلاقیات کی برائیوں...

انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مسائل کا حل سیرت النبیؐ میں پنہاں ہے ۔ سیرت النبیؐ کو پورے طور پر اپنانا ہی اللہ کے نبی سے محبت کا حقیقی طریقہ ہے ۔ نبی کریمؐ پوری کائنات کیلئے محسن بن کر آئے ۔ حضور کریمؐ نے مختصر مدت میں مثالی سماجی اور معاشی نظام دیا جو پوری دنیا کیلئے مشعل راہ ہے ۔ نبی آخرالزماںؐ نے امن ، اخوت ، احترام انسانیت ، مساوات ، عفوودرگزر اور عدل و انصاف کا درس دیا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ آج ہم پیارے نبی کریمؐ کی تعلیمات کو بھلا چکے ہیں اور یہی ہمارے زوال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن -لاہور پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ نمازیوں کیلئے کھول دیںسعودی عرب میں حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی نمازیوں کے لئے کھول دی ہیں۔مکمل ویکسین شدہ نمازی اب مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں داخل ہوسکتے ہیں۔اسی طرح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ وریونیو مقررکردیا - ایکسپریس اردومشیر خزانہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر کادرجہ دیاگیاہے Kidr gya pandora 🎁 ہر نوکری پر تیار اور کامران ہیں ! Dacoooown k hathon hakomat ayegee ye sach hogya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بدترین مہنگائی۔حکومت نے عوام کو دھوکہ دیا : شہباز شریفمسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمران ٹولے کی بڑھتی ہوئی عوام دشمن اور بے حسی پر مبنی پالیسیوں کے سنگین مضمرات انتہائی اس کو مزید 10 سال دو ۔۔یہ پاکستان کو امریکہ بنا دے گا۔۔🤣🤣 Koi dukha nhi deya hai Mahangi sirf Yaha nhi pure duney ma hai awam ko bewaqoof ny banya Huma Mahangi manzor hai lakan nawaz zardari mulana har ghaz manzor nhi KOI BAT NAHIN.WO KEHTE HN DUNYA SE KAM HY.BEGHAIRAT.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول نالائق حکومت نے مہنگا کیا، غریب عوام خودکشیاں کر رہے ہیں: اویس قادر شاہاس طرح کے واقعات کہاں رونما ہوئے ہیں جی Mujy tu bewqoof ya lagta h is ko ya nahi pata k petrol hakomat ny mehnga kea h ya or tarha howa h Jhooth bolane Ke Siva Kuchh aur Kam Nahin Hai Aap Logon Ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ پنجاب کے ملازمین سرکاری گاڑی کرائے پر دینے لگےمحکمہ پنجاب کے ملازمین سرکاری گاڑی کرائے پر دینے لگے ARYNewsUrdu Corruption is at its peak....and openly...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »