پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu punjab school

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدید لہر کے باعث نجی اسکولوں کو اوقات کارکم کرنےکی ہدایت کی ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے نجی اسکول 27 مئی سے اوقات کار 11 بجے تک کردیں جبکہ اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY jaisa ghaleeez chanel or koi hai nai.

haahhahahaaaa. jock of the day.

Ok

DrNiazAhmadSI Punjab university ma kb hoge ?

University walo ko b ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردونئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست 2022 سے ہوگا، نوٹی فکیشن اب پھر کہیں گے ہم نے بجلی پوری کر دی۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات - ایکسپریس اردوتین میں سے ایک میزائل ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک مار کرنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند، خیبر پختون خوا سے بھی رابطہ منقطعپنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند، خیبر پختون خوا سے بھی رابطہ منقطع arynewsurdu PTI ImranKhan O yr Thoda sabr to kroo امپورٹڈ__حکومت___نامنظور Abhi khol jaengy jab jantta aii gii
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست، چھ دن میں الیکشن کے اعلان کے مطالبے کے بعد لانگ مارچ ختم - BBC Urduعمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھ روز میں الیکشن کرائے جائیں ورنہ اسلام آباد میں لاکھوں افراد کو جمع کیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کی سپریم کورٹ بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔ ImportedGovernmentNaManzoor توہینِ عدالت کی گیم کے پیچھے کیا کٹا نکلتا ھے دیکھنا یہ ھے عمران خان کے لونگ گواچہ مارچ کی حقیقت کاشف عباسی کی زبانی سنییے 👇🏿
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد لانگ مارچ ، پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ہونیوالے پرچے ملتویپرچہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کیاگیا ہے، اسلامیہ یونیورسٹی Mulk k liya sab qurban سیاسی جلسے جلوسوں سے تعلیم کا بیڑا غرق کرنا ھے ۔ Why a common man will suffer just because of these political decisions?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب، پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زائد کارکن گرفتارلاپتا کردو جیسے کراچی کے بچوں /مہاجروں کو کرتے تھے 😡 میں کالام روڈ پر آج ہی اپنا ہوٹل اپارٹمنٹ بک کروائیں اور ماہانہ لاکھوں کرایہ کمائیں بکنگ اور معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں 0321-2020919
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »