پنجاب میں صاف پانی فراہم کر دیا جائے گا چوہدری سرور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ 5سال میں پنجاب میں صاف پانی فراہم کر دیا جائے گا، چوہدری محمد سرور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آئندہ 5سال میں پنجاب میں صاف پانی فراہم کر دیا جائے گا، معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ تہذیبی ترقی بھی ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، چوہدری سرور نے کہا کہ پنجاب میں11 ملین افراد ہیپا ٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ہیپاٹائٹس پھیلنے کی بڑی وجہ گندے پانی کا استعمال اور صحت کے اصولوں سے لاپرواہی برتنا ہے، آئندہ 5سال میں صوبے کے عوام کو میں صاف و شفاف پانی فراہم کر دیا جائے گا۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی22فیصد ایکسپورٹ گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ سے ہورہی ہے، ملک کی معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ تہذیبی ترقی بھی ضروری ہے۔ شاعر اور ادیب معاشروں اور نئی نسل کی تربیت کرتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، پاکستان کی تخلیق کا خیال بھی ایک شاعر کا ہی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگرنیازی رھاتوپبلک ھوگی یےحالت ھین چودری صاحب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کی لاہور میں ہسپانوی سفیر سے ملاقاتگورنر پنجاب کی لاہور میں ہسپانوی سفیر سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں وزرا اور سیکریٹریز کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپنجاب میں وزرا اور سیکریٹریز کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد A good long awaited step because we have seen more foreign tours of ministers compared to previous govt in these 14 months. Austerity drive needs practical implications. Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me karachi me gor kro chota sa lota 32 gariya lekr nikalta hy y
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں اس خطے میں امن لانا چاہتا ہوں‘کوریا سے آئے راہبوں نے پاکستان میں ضلع ہری پور میں واقع بھمالہ سٹوپا پر دودھ اور پھلوں کا چڑھاوا چڑھایا اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ او ۔۔ یہ کیا کر رہے ہو؟؟ ڈالر کمانے کا دھندا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیںبحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں Pakistan Karachi DirtyWinds WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس 11 کے ضمنی انتخاب میں شکست پر بلاول بھی میدان میں آگئے، اعلان کردیاکراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 11 کے انتخابی نتائج میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »