پنجاب:کاروباری مراکز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب:کاروباری مراکز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ Punjab Markets Shopping Malls Operate After Eid GOPunjabPK

پنجاب میں آج سے کاروباری مراکز پھر سے کھلیں گے۔ دکانوں کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ صوبے میں میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز 24 گھنٹے کھلی رہیں گی۔

پنجاب حکومت کے مطابق بیکریاں اور دیگر ناشتہ پوائنٹس صبح ناشتے سے لے کر رات 10 بجے تک کھلیں گے۔ جبکہ عام بازاروں میں دیگر دکانیں پرانے شیڈول کے مطابق صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گی۔ صوبائی وزیر کے مطابق دکانداروں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی دکانیں بند کردی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو حکومت کا کاروباری سرگرمیاں دوبارہ کھولنے کی رفتار بڑھانے پر غورجاپانی کی مرکزی حکومت کی جانب سے میٹرو پولیٹن علاقے کے لئے ہنگامی حالت ختم کرنے کے بعد ٹوکیو کے حکام اپنی معیشت کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے پر غور شروع کر دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، کیا لاک ڈاﺅن دوبارہ ہوگا یا نہیں ؟ شیخ رشید نے سب کچھ بتا دیاراولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈائون دوبارہ نہیں ہوگا اور امید ہے کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں عبادت گاہیں کھولنے کا اعلانامریکی ریاست کیلیفورنیا میں عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیاسندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ صوبے میں مریضوں کی تعداد بڑھنے پر دوبارہ لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں۔ پونکا Very sad...kiya Corona 20/5/2020 se le kr 27/5/2020 tak chutyon pr tha abhi dubara rest kr k aa gya hai Joty lagny chahyen inn ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں 27 مئی سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی،جِم اور سینماگھر دوبارہ کھولنے کا اعلاندبئی میں 27 مئی سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی،جِم اور سینماگھر دوبارہ کھولنے کا اعلان Read News Dubai CoronaVirus LockDown Reopened CinemaHalls Gym InfectiousDisease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو31 مئی سے تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی جائیں گی الحمد للہ ماشاءالله اللہ پاک حرم شیرف اور مسجد نبوی کو بھی کھلوا دیں امین Really?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »