پنجاب میں کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: پنجاب میں 383 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 584 تک پہنچ گئی ہے۔

عام شہروں میں ایک دن میں سب سے ذیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 191 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ بہاولپور اور چکوال ایک، ایک، ڈی جی خان میں 20، فیصل آباد میں 47، گوجرانوالہ میں 20، حافظ آباد میں 3 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد : کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ اللہ کرے اس رپورٹ میں کرونا کے جراثیم ہوں اور غلط فیصلے کرنے کو لگ جائیں چیف جسٹس صاحب کبھی کبھی از خود نوٹس کسی ایسے مسئلہ کا لیتے ہیں جس کا کوئی مقصد نہیں ہوتا نوٹس لینا ہے تو نواز شریف کا لیجے جو 6 ہفتوں کیلئے گیا تھا شہبازشریف نے گارنٹی دی تھی اب وہ نہیں آ رہا تو شہبازشریف کو پکڑیں کہاں گئ گارنٹی Supreme Court ko koho ke is ka b notice le ye paise chae to hum awam donation KR Tate Han بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو بیرون ممالک بیچنے والے کو ضمانت پر رہا کردیا گیا.........پاکستان کا قانون.... انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، کورونا وائرس سے ایک اور پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیالاہور:پنجاب میں کورونا سےایک اور پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا، شہید رمضان عالم بطور نائب ریڈر ایس ڈی پی او اقبال ٹاؤن سرکل فرائض انجام دے رہا تھا۔ Pak Army or Police dono izzat ki jagha hain mery liye....lekin aik taraf agar army ka jawan virus sy mrta hai or police ka jwan b lekin Army waly ko shaheed or police waly ko halaaq keh dia jata hai. Mera swaal hai k k kya aap decide karty hain k sheed kon or halaq kon hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ If the SOP's can be make applicable in public markets and public transports in the fuss of uneducated people then why not in Universities? As education is much more important. Pakistan will suffer an irreparable loss for almost 10 years by wasting this one year of students. بکواس ۔شیعہ کے جلوس تو تم لوگوں کو دکھائی نہیں دے رہے ۔جہنمی پاکستانی میڈیا ۔ Ary walo اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔۔جھوٹے دجالی میڈیا والوں۔۔تباہ ہو جاوء
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں کورونا سے دوسری شہادت، ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں کورونا سے دوسری شہادت، ہیڈ کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیالاہور (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس میں کورونا وائرس سے دوسری شہادت، لاہور پولیس کا ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا از خود نوٹس،وفاق اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا از خود نوٹس کیس میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناازخودنوٹس کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »