پنجاب اور فوج: ایک لوّ سٹوری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حنیف کا کالم: پنجاب اور فوج، ایک لوّ سٹوری

جون ایلیا کے نوجوان مداحوں کو، جن میں سے یقیناً کئی پی ٹی آئی میں بھی شامل ہیں، شاید یہ پتا نہ ہو کہ پرانے زمانے میں شریف گھرانوں بیویاں شوہر کا نام نہیں لیتی تھیں۔ یہ بھی کہا جاتا کہ خاوند کا نام لینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، تو 'منے کے ابا' اور یہ وہ کہہ کر نکاح بچایا جاتا تھا۔

یار لوگوں کو پوری تحریک میں صرف باجوہ اور فیض کے نام یاد رہ گئے۔ مجھے تو صرف پیار کے ترانے اور کچھ میٹھے گلے شکوے سنائی دیے۔ کسی نے نہیں کہا کہ اداروں کا احترام ہے، کسی نے نہیں کہا کہ اداروں سے پیار ہے، کسی نے نہیں کہا کہ ہمیں اپنی فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنانا ہے اپنے قتل سے پہلے کچھ نام بینظیر بھٹو بھی لکھ کر دے گئیں تھیں، ان میں سے ایک صاحب آج کل ہمارے وزیر داخلہ ہیں اور میٹھی سی زبان میں غداروں کے انجام کی طرف اشارے بھی کرتے رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake News Media

'گلے شکوے کو بغاوت نہ ہی سمجھا جائے تو بہتر ہے'

SUKRIYA RAHEEL FOR GIVING PAK ANOTHER LAANTI BAJWA AFTER YOU,WENT TO WORK ON SAUDI PETROL STATION,

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 ARMY_CHIEF [Yahan sab acha kab hona shuru ho ga]

پنجابی اس لیے فوج سے محبت کرتے ہیں کہ فوج میں ان کے ہی باپ،چچا، تایا، بھائ ، بیٹے، سالے، بہنوئ، پھوپھا، ماموں، نانا ، دادا، کزن کوئ نہ کوئ آپ کو فوج میں ضرور ملے گا 😇😇😇

حنیف محمد نے کالم معیاد لینے والے افسروں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے

Ohhhhhhh just shut it's all just really shameful not only just few paid writers from here but also BBC always trying to just makes negative impact of pak army it's abig game but thanks God our new generation knows about all this it's war against army we've best professional army

people of punjab love their army & truly appreciate their sacrifices

لندن اور چور، دہشتگرد، ایک لو سٹوری کب شائع ہو رہی ہے؟ کیونکہ الطاف جیسا دہشت گرد اور شریف خاندان جیسے چور سب وہاں ہی پائے جاتے ہیں... 🖕🏿

BBC is a part of nefarious hybrid warfare against pak army and Pakistan. This column is also talking about punjab and Punjabi army which is a view point of PTM.

بہت عمده

No doubt in it

پیزا ٹھنڈا ہو رہا ہے۔

اس آرٹیکل میں لکھنے والا یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں پر چڑھے نیک لوگوں بات سنو! بسوں سے لوگ اتار کر اور ان کے شناختی کارڈ چیک کرو اور اگر وہ پنجابی نکلے گولی مار دو” ایک زبان کو دوسری زبان سے لڑانے کی کمال کوشش ہے۔ حضرت عثمان رض کے وقت سے ان کی یہی چالیں رہی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا افغانستان سے صرف تابوت لے جاتا رہا، وہ کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکا، گلبدین حکمت یار - ایکسپریس اردوافغان حکومت کی کشتی میں سوراخ ہوچکے ہیں اسے ڈوبنا ہی ہے، گلبدین حکمت یار Chution ne Afghanistan tabah kara dia, America ne kya le kar jana tha? Onhon ne Osama manga tha, Jahil Qom! افغانستان میں امریکہ کو مار پڑھ رہی ہے اور چیخیں پاکستان سے آ رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی خالق حقیقی سے جاملےلاہور : ملک کے معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد دنیائے فانے کوچ کرگئے، ان کا انتقال لاہور کے ایک نجی اسپتال میں ہوا، وزیر اعلیٰ پنجاب اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نانی کا رشتہ اور عمر کا ’طعنہ‘ - BBC News اردومسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ملک کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خود کو نانی کہنے پر جواب میں کہا تھا کہ عمران خان نے ’مقدس رشتے کی تذلیل کی ہے‘۔ اس حوالے سے خواتین سیاسی رہنماؤں کی رائے۔ He didn't used it for her directly he just said she's now became a grandma but still a child for me. خود چھیڑتی ہے یہ نانی Maryam Nani = Har.......eeee..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک رئیس خان: قبائلی رہنما جن کے قتل کی فوج اور طالبان دونوں نے مذمت کی - BBC News اردوشمالی وزیرستان میں ایک قبائلی رہنما ملک رئیس خان کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ہلاکت کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس واقعے کی مقامی افراد، سکیورٹی فورسز اور طالبان کی جانب سے بھی مذمت کی گئی ہے۔ Itna pyrr rula dea annii dea حقیقت میں فوج اور طالبان جڑوے بھائ ہے درمیان میں پختون عوام اسکو دہشت گرد لگتے ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آذربائیجان اور آرمینیا کا ایک دوسرے پر تازہ حملوں کا الزامآذربائیجان اور آرمینیا کا ایک دوسرے پر تازہ حملوں کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »