پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور آئی ٹی یونیورسٹی کے زیراہتمام یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر کی تقریب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی

6.9.2019

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور آئی ٹی یونیورسٹی کے زیراہتمام یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر کی تقریب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی

ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹا ک مارکیٹ سے بھی پریشان کن خبر

شرکاء نے ہاتھوں میں پاک فوج کے ہیروز کی تصاویر‘ پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔چیئرمین اظفر منظور نے کہا کہ پوری قوم بہادر افواج کیساتھ ہے اور کشمیری بھائیوں کے لئے بھی آواز اٹھاتی رہے گی۔شرکا نے پاک فوج زندہ باد‘ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر ملک وقوم کی سلامتی‘خوشحالی اور کشمیری عوام کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan

حکومت نے جمعہ کو یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کا فیصلہ کیاحکومت نے جمعہ کو یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا Read News DefenceDay KashmirSolidarityDay' OccupiedKashmir KashmirHamaraHai KashmirWantsFreedom آئیں_چلیں_شہید_کے_گھر pid_gov MoIB_Official

آج 6 ستمبر کو یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق صوبائی دارالحکومتوں میں تقاریب منعقد ہوں گی

جمعہ کو یوم دفاع یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر منانے کا فیصلہجمعہ کو یوم دفاع یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر منانے کا فیصلہ DefenceDay KashmirSolidarityDay StandWithKashmir pid_gov MoIB_Official KNSKashmir RisingKashmir ImranKhanPTI ArifAlvi Masood__Khan PTIofficial

یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےآج یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، مساجد میں نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، خوشحالی اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر آج ایک ساتھ منایا جارہا ہے، 6 ستمبر جب دشمن کے عزائم پاکستان نے […]

بھارت آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے، وزیراعظمبھارت آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang

ملک بھرمیں یوم دفاع کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے منایا جا رہا ہےملک بھرمیں یوم دفاع کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے منایا جا رہا ہے DefenceAndMartyrsDay DefenceDay KashmirStillUnderCurfew KashmirHamaraHai KashmirWantsFreedom آئیں_چلیں_شہید_کے_گھر کشمیر_بنے_گا_پاکستان RightsOfKashmiris

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

07 ستمبر 2019, هفته خبریں

پچھلا خبر

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos

اگلا خبر

ایشز: انگلینڈ کو چوتھے میچ کی پہلی اننگز میں مشکلات کا سامنا - Sport - Dawn News
پچھلا خبر اگلا خبر