پنجاب حکومت کی پہلے مرحلے میں چار ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تجویز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کی پہلے مرحلے میں چار ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تجویز مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہالپور اور گوجروانلہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تجویز تیار کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے پر چار ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی تجویز تیار کی جس کی عثمان بزدار نے منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت پہلے مرحلے میں ڈی جی خان ، ملتان ،بہاولپور اورگوجرانوالہ ڈویژنز میں انتخابات کے انعقاد پر غور کررہی ہے جس کی تحریک انصاف کی قیادت نے بھی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت یکم فروری کو باضابطہ الیکشن کمیشن کو تجویز پیش کرےگی، حکومت کی تجویز پر حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی مری میں پہلے سے بھی زیادہ برفباری کی پیش گوئیلاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت بھاگو مری کی طرف اب پھر سے پاکستانیو،دیر نہ ہو جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری، کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدیلیاںکے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیفیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »