پنجا ب آئی ٹی بورڈ کے سابق چیئر مین عمر سیف نے موجودہ حالات دیکھ کر مستقبل سے متعلق اپنے خوف کا اظہار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب آئی ٹی بورڈ کے سابق چیئر مین عمر سیف نے ملک کے

موجودہ حالات پر اپنے تشویشناک تحفظات کا اظہار کردیا ،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ پہلے حالات بدلنے کی امید تھی، پھر حالات دیکھ کر غصہ آنے لگا، پھر افسوس ہونے لگا، اور اب صرف ہنسی آتی ہے۔ ڈر اس دن کا ہے جب بالکل ہی بے حس ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ عمر سیف پاکستانی کمپیوٹر سائنس دان ہیں۔ وہ آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین بھی رہے۔ان کا نام امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی کی طرف سے دنیا کے 35 نوجوان موجدوں میں شامل کیے جانے کی خبر میڈیا کے ذریعے منظر...

شریف نے انہیں حکومت پنجاب کے لیے کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ چند ہی برسوں میں انہوں نے صحت، تعلیم، پولیس سمیت درجنوں شعبوں اور سرکاری محکموں میں آئی ٹی کے نفاذ کے لیے انقلابی اقدامات کیے۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2018میں ڈاکٹر عمر سیف کو امریکا بلا کر ان کی پولیو کے خاتمے کے لیے کاوشوں پر تحسین کی۔ ورلڈ بینک نے ان کے دور میں وضع کیے جانے والے ای ویکس نظام اور سٹیزن فیڈ بیک مانیٹرنگ پروگرام کو دنیا کے پندرہ عظیم منصوبوں کی گلوبل رپورٹ میں بطور مثال شامل کیا۔ ڈاکٹر عمر سیف کو یونیسکو کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے اکثریتی رکن ممالک نے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا: حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ 27 اہداف میں سے 14 پر بڑی پیش رفت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات پر مطمئن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سویابین جہاز کی منتقلی پر کے پی ٹی مزدور سراپا احتجاج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »