پنجاب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی درآمد بند ہونے کے باعث پشاور میں آٹے کا بحران | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی درآمد بند ہونے کے باعث پشاور میں آٹے کا بحران Kpk Flour

پشاور: پنجاب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی درآمد بند ہونے کے باعث پشاور میں آٹے کے بحران نے ایک بار پھر سر اُٹھا لیا ہے آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے فلور ملز مالکان کے ساتھ ساتھ عوام اور نانبائیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

سبزیاں دالیں چکن گوشت اور پٹرول تو پہلے ہی عوام کے دسترس سے دور تھے ہی مگر اب پنجاب حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا پر گندم کی درامد پر پابندی کے بعد پیدا ہونے والے آٹے کے بحران نے مسائل کے شکار عوام کو ایک اور مشکل سے دوچار کر دیا ہے۔حکومتی پالیسیوں سے نالاں شہری زندگی کی سب سے بڑی ضرورت آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔

پختونخوا کے عوام پر پنجاب سے گندم کی بندش پر جہاں فلور ملز مالکان نے اپنے ملوں کی تالہ بندی کر دی وہاں آٹا ڈیلروں نے بیس کلو آٹے کا تھیلا بارہ سو اور اور اسی کلو بوری کی قیمت پانچ ہزار تک پہنچا دی جس پرایک بار پھر نانبائی ہڑتال کرنے پر سوچ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shiffa_ZY wht do u say about it. Zardari saha ka haaath hy na 😋😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوٹھوہارریجن سمیت پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش کاامکانپوٹھوہارریجن سمیت پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش کاامکان WeatherUpdates WeatherForecast Rain Clouds WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے میں کورونا کی شرح سب سے زیادہلاہور : پنجاب کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے میں کوروناکی شرح سب سے زیادہ ہے ، اب تک 12 ڈاکٹراور 2 نرسیں کورونا سے شہید ہوچکی ہے۔ If we look at the Media useles press conference on tv channels by PPP Zardari family
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، پوٹھوہار، سندھ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتاسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، پوٹھوہار، سندھ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات WeatherForecast Rain Storm WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »