پلیٹلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ ’زہر‘بھی ہوسکتی ہے، حسین نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسین نواز کا والد کی طبیعت خراب ہونے پر سخت تشویش کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے والد کی طبیعت خراب ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلیٹلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ پوائزننگ بھی ہو سکتی ہے جو ایک یا دوسری صورت میں دیا جا رہا ہو۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسین نواز نے لکھا کہ اگر میاں صاحب کو کوئی نقصان پہنچا تو آپ جانتے ہیں کون لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔دوسری جانب رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی میڈیکل رپورٹ نوازشریف کی فیملی کو نہیں دی جارہی، ڈاکٹرعدنان کی رپورٹس کو بھی نیب نے نہیں مانا تھا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک ہفتے تک ڈاکٹرعدنان کو نوازشریف تک رسائی نہیں دی گئی، پارٹی قائد نوازشریف کو کچھ ہوا تو اس کے ذمےدار عمران خان ہوں گے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نوازشریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزادار حسینؓ نہ رُکا ہے نہ رُکے گاعزادار حسینؓ نہ رُکا ہے نہ رُکے گا QaisarCamran کی تحریر QaisarCamran Kaaash Yeh dukh or dard Myre muslman bhi City k ky Ksi corner main munayeen... Hr city k center main hee kiyn dukh Yeh jalsy jaloss hoty hain.....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عزادار حسینؓ کا نہ رُکا ہے نہ رُکے گاشہداء کربلا کی یاد میں جلوس نکالنے اور عزاداری کرنے کی روایت صدیوں سے جاری ہے، خواہ کوئی بھی موسم ہو کیسے بھی حالات ہوں لیکن غم حسین منانے کا سلسلہ کبھی نہیں رُکا پڑھیے QaisarCamran کی رپورٹ QaisarCamran بیشڪ QaisarCamran Beshak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے ستارے کو 'دبئی اسٹار' سے نواز دیا گیا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »